تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جائِدادِ آبائی" کے متعقلہ نتائج

آبائی

خاندانی، جدی، موروثی

آبائِیَت

باپ دادا کے عقائد اور طریقوں پر سختی سے پابندی کرنے کا عمل یا ذہنیت، آبا پرستی، جیسے: آبائیت جو قدیم تہذیب میں مقبول تھی جدید علوم کے دور دورے میں نہیں چل سکتی

وَطَنِ آبائی

باپ دادا کا وطن، بزرگوں کا دیس

جائِدادِ آبائی

جدی جائداد، جدی وراثت، باپ دادا کی پیدا کی ہوئی جاگیر یا اراضی

اردو، انگلش اور ہندی میں جائِدادِ آبائی کے معانیدیکھیے

جائِدادِ آبائی

jaa.idaad-e-aabaa.iiजाइदाद-ए-आबाई

وزن : 2122222

جائِدادِ آبائی کے اردو معانی

  • جدی جائداد، جدی وراثت، باپ دادا کی پیدا کی ہوئی جاگیر یا اراضی

English meaning of jaa.idaad-e-aabaa.ii

  • ancestral property or estate

जाइदाद-ए-आबाई के हिंदी अर्थ

  • पैतृक संपत्ति या विरासत, पूर्वजों द्वारा निर्मित संपदा या भूमि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جائِدادِ آبائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جائِدادِ آبائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone