تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاکَڑ بَہی" کے متعقلہ نتائج

جاکَڑ

اس شرط پر کوئی چیز خریدنا کہ اگر پسند نہ آئی تو واپس کردی جائے گی، وہ مال جو دکاندار سے دکھانے اور پسند کرانے کی خاطر لے جایا جائے، خیار شرط، کچی بکری، تجارتی اشیاء کا مشروط لین دین

جاکَڑ بَہی

وہ بیاض، جس پر مشروط فروخت کی یا داشت لکھی جائے (روکڑ بہی کےخلاف)، تاجر کا کچّا کھاتا

جاکَڑ بیچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جاکَڑ بَہی کے معانیدیکھیے

جاکَڑ بَہی

jaaka.D-bahiiजाकड़-बही

اصل: ہندی

وزن : 2212

مادہ: جاکَڑ

جاکَڑ بَہی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ بیاض، جس پر مشروط فروخت کی یا داشت لکھی جائے (روکڑ بہی کےخلاف)، تاجر کا کچّا کھاتا

English meaning of jaaka.D-bahii

Noun, Feminine

  • suspense account book

जाकड़-बही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह बही जिसमें दुकानदार जाकड़ दी जानेवाली वस्तुओं का विवरण आदि लिखता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاکَڑ بَہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاکَڑ بَہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone