تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جال میں پَھنسانا" کے متعقلہ نتائج

پَھنسانا

پھن٘سنا (رک) کا تعدیہ .

ٹانگ پَھنسانا

بیچ میں دخل دینا، مزاحم ہونا

پاوں پَھنسانا

پان٘و پھن٘سنا (رک) کا لازم

وبال میں پھنسانا

مصیبت میں پڑنا، جان بوجھ کر تکلیف میں پڑنا

پَھنْدے میں پَھنسانا

۔۱۔فریب میں لانا۔ ۲۔مصیبت میں ڈالنا۔ ۳۔قابو میں لکانا۔ پھندے میں ڈالنا۔ قبضے میں دینا۔ جنجال میں پھانسنا۔ ؎

مُشْکِل میں پَھنْسانا

مشکل میں ڈالنا ، پریشانی میں گرفتار کرانا ۔

آفَت میں پَھنْسانا

آفت میں پھنسنا (رک) کا تعدیہ

نَرغے میں پھَنسانا

رک : نرغے میں ڈالنا ۔

جُل میں پَھنْسانا

دھوکے میں لانا

غَضَب میں پَھنسانا

مصبیت میں مبتلا کرنا .

جال میں پَھنسانا

رک:جال میں پھان٘سنا جس کا یہ متعدی ہے.

پیچ میں پَھنْسانا

مصیبت میں ڈالنا ، پریشان کرنا ؛ نقصان کرنا ، جھگڑے میں ڈالنا

چَکَّر میں پَھنْسانا

چکر میں ڈالنا

دام میں پَھنسانا

جال میں پھنسانا

دَلْدَل میں پَھنسانا

الجھ کر یا اٹک کر رہ جانا (ایسی جگہ جہاں آدمی پھنس کر رہ جائے) .

دِل پَھنْدے میں پَھنسانا

رک : دل پھن٘سانا ، کسی کے دل کو اپنے قابو میں کرنا ، دل کو مبتالئے محبت کرنا .

دِل پَھنسانا

دل لگانا ، محبت کرنا ، دامِ محبت میں گرفتار ہونا.

جان پَھنْسانا

مصیبت میں ڈالنا، کسی مشکل معاملے میں پھنسا دینا، جان عذاب میں ڈالنا

گَلا پَھنسانا

۔(بقا) کل دست محتسب سے جو ں توں مجھے چھوڑا یا شیشے نے میری خاطر اپناگلا بندھایا ۲۔نکاح پڑھا لینا ۳۔پابند کرنا ۔؎

گَرْدَن پَھنْسانا

گردن کو پھندے میں پھنسانا

پَیر پَھنسانا

اپنے آپ کو دقت میں ڈالنا

اُلُّو پَھنسانا

کسی کو بے وقوف بنا کر بس میں لانا ، جھانسا دے کر کام نکالنا.

مُحاوَرَہ پَھنسانا

غیر ضروری طور پر کسی محاورہ کو استعمال کرنا ۔

پُٹ پَھنسانا

(تار کشی) تار کا سرا بارے (بیدھ ، جنتری کا سوراخ) میں اٹکا چھوڑ دینا ۔

دِل کو پَھنسانا

دل کو مبتلائے محبت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جال میں پَھنسانا کے معانیدیکھیے

جال میں پَھنسانا

jaal me.n pha.nsaanaaजाल में फँसाना

اصل: ہندی

محاورہ

جال میں پَھنسانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • رک:جال میں پھان٘سنا جس کا یہ متعدی ہے.

English meaning of jaal me.n pha.nsaanaa

Compound Verb

  • to trap, lay a trap, to cheat, implicate

जाल में फँसाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • जाल में फाँसना, पट्टी पढ़ाना, जाल में शिकार पकड़ना, दिक्कत में डालना, मुसीबत में डालना, धोके में डालना, जाल बिछाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جال میں پَھنسانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جال میں پَھنسانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone