تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَعْلی" کے متعقلہ نتائج

نَقْلی

۲. جھوٹا ؛مصنوعی ، جعلی ، کھوٹا ،بناوٹی ،غیرا صلی .

نَقْلی عُلُوم

نَقْلی تِل

کاجل یاکسی اور چیز سے بنایا گیا چھوٹا سا نشان جو خوبصورتی یا نظر بد سے بچنے کے لیے لگایا جاتا ہے ۔

نَقْلی نام

پیار کا نام ، عرفیت (اصلی نام کے مقابل) ۔

نَقْلی گِھی

مصنوعی گھی ، بناسپتی گھی نیز ملاوٹی گھی (خالص یا اصلی گھی کے مقابل)

نَقْلی لانا

نقلیں اُتارنا ۔

نَقْلی دانت

غیر اصلی دانت ، دندان ساز سے بنوائے ہوئے دانت ، مصنوعی دانت ۔

نَقْلی کَرنا

کسی کے افعال و حرکات کی نقل کرنا ، سوانگ بھرنا

نَقْلی نَقلیں

نقل (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ، سوانگ ، ناٹک .

نَقْلی کَرانا

کسی چیز کی کاپی کرانا ، اصل مسودے دیکھ کر دوسرا تیار کرانا ۔

نَقْلی نَقلِیا

بھانڈ ، نقال

نَقْلی نَقلِیَت

نقل کرنے کا عمل ؛ روایت ؛ علم منقول (عقلیت کے مقابل) ۔

نَقْلی نَقلِیات

روایات ، حکایات ، قصے کہانیاں ؛ رک : نقل معنی (۱) جس کی یہ جمع ہے ۔

نَقْلیں کَرنا

۔ کسی کے افعال وحرکات کی نقل کرنا۔

عُلُومِ نَقْلی

دَلائِلِ نَقْلی

جھوٹا عزر ، کمزور دلیل ، ضعیف روایت .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَعْلی کے معانیدیکھیے

جَعْلی

jaa'liiजा'ली

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: جَعْل

اشتقاق: جَعَلَ

جَعْلی کے اردو معانی

صفت

  • جعل سے منسوب یا متعلق، کھوٹا، وہ نقلی چیز جسے اصل کے مطابق بسا لیا ہو، وہ کاغذ یا تحریر جس پر کسی کے جھوٹے دستکط کئے ہوے ہون، بناوٹی، مصنوعی
  • گھڑی ہوئی، فرضی (حکایت، روایت، حدیث وغیرہ)

English meaning of jaa'lii

Adjective

जा'ली के हिंदी अर्थ

विशेषण

جَعْلی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَعْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَعْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone