تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جامِ شَراب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جامِ شَراب کے معانیدیکھیے
جامِ شَراب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شراب کا گلاس یا پیالہ جو شراب سے بھرا ہوا ہو
شعر
مجھ تک اس محفل میں پھر جام شراب آنے کو ہے
عمر رفتہ پلٹی آتی ہے شباب آنے کو ہے
واعظ بڑا مزا ہو اگر یوں عذاب ہو
دوزخ میں پاؤں ہاتھ میں جام شراب ہو
کسی کے ہاتھ میں جام شراب آیا ہے
کہ ماہتاب تہ آفتاب آیا ہے
English meaning of jaam-e-sharaab
Noun, Masculine
- cup of wine
जाम-ए-शराब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शराब का गिलास या पियाला जो शराब से भरा हुआ हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جامِ شَراب)
جامِ شَراب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔