تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جامَہ تَلاشی" کے متعقلہ نتائج

تَلاشی

مال مسروقہ یا چھپائی ہوئی چیز حاصل کرنے کے لیے کسی شخص کی جبیں وغیرہ ٹٹولنا، جامعہ تلاشی، جھاڑا.

تَلاشی لینا

جھاڑ لینا

جامَہ تَلاشی

کسی مجرم کو حوالات یا جیل میں بند کرنے سے پہلے اس کے کپڑوں کی تلاشی لے کر ناجائز یا قیمتی اشیا کا اس سے لے لینا، کسی کے لباس اور جیبوں کی تلاشی

خانَہ تَلاشی

کسی گم شدہ چیز کے شبہ میں یا کسی بات کی تحقیقات کرنے کے لیے کسی کے گھر بار کی چھان پھٹک کرنا

پَرْوانَۂِ تَلاشی

(قانون) خانہ تلاشی کا وارنٹ

جامَہ تَلاشی لینا

وارَنْٹ تَلاشی

۔(عم)مذکر۔ (قانون) تلاشی کا حکم ۔تلاشی کا پروانہ۔ صحیح تلاشی کا وارنٹ ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جامَہ تَلاشی کے معانیدیکھیے

جامَہ تَلاشی

jaama-talaashiiजामा-तलाशी

اصل: فارسی

وزن : 22122

جامَہ تَلاشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی مجرم کو حوالات یا جیل میں بند کرنے سے پہلے اس کے کپڑوں کی تلاشی لے کر ناجائز یا قیمتی اشیا کا اس سے لے لینا، کسی کے لباس اور جیبوں کی تلاشی

English meaning of jaama-talaashii

Noun, Feminine

  • searching a person's clothes, body search, searching the person

जामा-तलाशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी मुजरिम को हवालात या जेल में बंद करने से पहले उसके कपड़ों की तलाशी लेकर नाजायज़ या क़ीमती सामान का उससे ले लेना, किसी के कपड़ों और जेबों की तलाशी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جامَہ تَلاشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جامَہ تَلاشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone