تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان بَحَقْ تَسْلِیم کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

بَغاوَت

حکومت وقت کے خلاف اجتماعی طور پر قانون شکنی، ایجی ٹیشن، بلوا، لوٹ مار، تشدد، فساد

بَغاوَت دَبانا

سرکشی کو دبا دینا، ملک یا حکومت کے خلاف ہونے والی نافرمانی اور غداری کو ختم کردینا

بَغاوَت پھوٹْنا

خفیہ بغاوت کا ظاہر ہونا، یکایک بغاوت شروع ہوجانا

بَغاوَت کُچلنا

سرکشی کو ختم کرنا، نافرمانی اور غداری کچل دینا

بَغاوَت پَھیلانا

سرکشی پھیلانا، کسی ملک یا حکومت کے خلاف نافرمانی اور غداری پھیلانا

بَغاوَت اِختِیار کرنا

سرکشی کرنا، بغاوت کرنا

کُھلی بَغاوَت

کُھلّم کُھلّا بغاوت یا حکم عدولی، علانیہ بغاوت

ہَنْگامَۂ بَغاوَت

اِعْلانِ بَغاوَت

عَلَمِ بَغاوَت بُلَنْد کَرنا

بغاوت کا اعلان کرنا، کسی تحریک یا جماعت سے اختلاف کی بنا پر اپنا الگ گروہ قائم کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جان بَحَقْ تَسْلِیم کَرْنا کے معانیدیکھیے

جان بَحَقْ تَسْلِیم کَرْنا

jaan ba-haq tasliim karnaaजान ब-हक़ तस्लीम करना

محاورہ

دیکھیے: جان بَحَق ہونا

جان بَحَقْ تَسْلِیم کَرْنا کے اردو معانی

  • رک : جان بحق ہونا.

जान ब-हक़ तस्लीम करना के हिंदी अर्थ

  • रुक : जांबहक़ होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان بَحَقْ تَسْلِیم کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان بَحَقْ تَسْلِیم کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone