تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان کا مُنْہ نَہِیں کَرْتے، روپیے کا مُنْہ کَرتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

جان کا مُنْہ نَہِیں کَرْتے، روپیے کا مُنْہ کَرتے ہیں

بخیل کی نسبت کہتے ہیں کہ مال کے مقابلے میں جان کی پروا نہیں کرتا یعنی چمڑی جائے دمڑی نہ جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں جان کا مُنْہ نَہِیں کَرْتے، روپیے کا مُنْہ کَرتے ہیں کے معانیدیکھیے

جان کا مُنْہ نَہِیں کَرْتے، روپیے کا مُنْہ کَرتے ہیں

jaan kaa mu.nh nahii.n karte, ruupa.e kaa mu.nh karte hai.nजान का मुँह नहीं करते, रूपये का मुँह करते हैं

ضرب المثل

جان کا مُنْہ نَہِیں کَرْتے، روپیے کا مُنْہ کَرتے ہیں کے اردو معانی

  • بخیل کی نسبت کہتے ہیں کہ مال کے مقابلے میں جان کی پروا نہیں کرتا یعنی چمڑی جائے دمڑی نہ جائے
  • مال خرچ نہ ہو خواہ جان ہی کیوں نہ چلی جائے
  • پیسے کی پرواہ کرنا جان کی پرواہ نہ کرنا
  • کنجوس کے لئے کہتے ہیں جو دولت کو جان سے زیادہ چاہتا ہے

जान का मुँह नहीं करते, रूपये का मुँह करते हैं के हिंदी अर्थ

  • कंजूस के प्रति कहते हैं कि माल के मुक़ाबले में जान की परवाह नहीं करता अर्थात चमड़ी जाए दमड़ी न जाए
  • माल ख़र्च न हो चाहे जान ही क्यूँ न चली जाए
  • पैसे की परवाह करना जान की परवाह न करना
  • कंजूस के लिए कहते हैं जो धन को प्राणों से अधिक चाहता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان کا مُنْہ نَہِیں کَرْتے، روپیے کا مُنْہ کَرتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان کا مُنْہ نَہِیں کَرْتے، روپیے کا مُنْہ کَرتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words