تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان لینا" کے متعقلہ نتائج

بھانپنا

(فراست سے) تاڑنا، سمجھنا، جاننا

مَوْقََعْ کَیْ نَزَاْکَت بَھْاْنْپْنَاْ

حالات کی مشکلات کو جان جانا

نِیَّت بھانْپْنا

قرائن سے دلی ارادہ معلوم کر لینا۔

نَظَر میں بھانْپنا

اشاروں کنایوں ہی سے سمجھ لینا ، دیکھتے ہی اندازہ لگا لینا ، تاڑ جانا ۔

نَظروں میں بھانْپنا

دیکھ کر تاڑ لینا ، تیوروں سے جان لینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جان لینا کے معانیدیکھیے

جان لینا

jaan lenaaजान लेना

محاورہ

جان لینا کے اردو معانی

  • رک : جان جانا.
  • مار ڈالنا ، ختم کر دینا ، زندگی سے محروم کر دینا.
  • تنْگ کرنا ، پریشان کرنا.
  • ۔۱۔ہلاک کرنا۔ کنایۃً۔ تنگ کرنا۔ عاجز کرنا۔دق کرنا۔ جیسے تم نے مٹھائی کے لیے ہماری جان لے ڈالی۔ پہچان لینا۔ تاڑ لینا۔ واقف ہوجانا۔ ؎
  • ۔پہچان لینا۔ واقف ہوجانا۔ معلوم کرلینا۔

English meaning of jaan lenaa

जान लेना के हिंदी अर्थ

  • ۔۱۔हलाक करना। कनाएन। तंग करना। आजिज़ करना।दिक़ करना। जैसे तुम ने मिठाई के लिए हमारी जान ले डाली। पहचान लेना। ताड़ लेना। वाक़िफ़ होजाना।
  • ۔पहचान लेना। वाक़िफ़ होजाना। मालूम कर लेना
  • तन करना, परेशान करना
  • मार डालना, ख़त्म कर देना, ज़िंदगी से महरूम कर देना
  • रुक : जान जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words