تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جانْوَر" کے متعقلہ نتائج

بَشَر

انسان، آدمی

بَشَرْطے کہ

بَشَری

بشر سے متعلق یا منسوب، انسانی، آدامی کا

بَشَرْط

کلمۂ مابعد کے مفہوم کی شرط کے ساتھ، ہوتے ہوئے، اگر (وہ بات) ہے تو، اس شرط کے ساتھ، مشروط

بَشَرِیَّت

بشر ہونے کی حالت ، آدمیت ، انسانیت

بَشَرِیَّات

وہ مسائل جو بشر سے متعلق ہیں، بشر سے متعلق مسائل کا علم

بَشَرْحِ صَدْر

شرح صدر کے ساتھ، پورے طور پر، پورے دل سے، کھلے دل سے

بَنْدَہ بَشَر

انسان ، آدمی.

نَوع بَشَر

نوعِ انسان، نسل انسانی، بنی آدم

کَون بَشَر ہے

ہم نہیں جانتے کہ وہ کون ہے

بَنْدَہ بَشَر ہے

سہو و خطا انسان کی فطرت میں داخل ہے، بھول چوک سے انسان بری نہیں

بَنی نَوعِ بَشَر

نَفس بَشَر

رک : نفس ِانسانی ۔

خَیرِ بَشَر

رک : خیرالبشر.

فَرْدِ بَشَر

شخصِ واحد، انسان، متنفس، نفر

فَخْرِ بَشَر

انسان کا شرف ، مراد : پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا لقب .

حاصِلِ عِلْمِ بَشَر

کَلامِ بَشَر

انسان کا قول ، وحی کا بالمقابل.

حَدِّ بَشَر

انسان کی پہن٘چ ، انسانی مقدرت یا رسائی.

اردو، انگلش اور ہندی میں جانْوَر کے معانیدیکھیے

جانْوَر

jaanvarजानवर

اصل: فارسی

وزن : 212

موضوعات: جانور بشریات

جانْوَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زی روح، زی حیات ( انسان یا حیوان)
  • (مجازاََ) وحشی، غیر مہزب، بے تمیز
  • احمق، بے عقل، جاہل، بے وقوف، ناسمجھ
  • حیوان ناطق (چرند، پرند، درندہ وغیرہ)
  • (مجازاََ) اجنبی شخص
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of jaanvar

Noun, Masculine

  • any land or sea animal or bird, living creature, fauna
  • (metaphorical) uncultured, uncouth person
  • stupid person, fool, blockhead

जानवर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जिसमें जान या प्राण हों, प्राणी, जीव
  • पशु और पक्षी आदि प्राणी, मनुष्य के अतिरिक्त और सब प्राणी
  • मनुष्य से भिन्न, चलने-फिरने, उड़ने या तैरनेवाले अन्य जीव
  • (लाक्षणिक) असभ्य या निर्दयी व्यक्ति, जंगली
  • (लाक्षणिक) अनजान व्यक्ति
  • उजड्ड या मूर्ख व्यक्ति, बेअक़्ल, जाहिल, बेवक़ूफ़, नासमझ

جانْوَر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جانْوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جانْوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone