تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاذِبِ نَظَر" کے متعقلہ نتائج

جاذِب

جذب کرنے والا، چوسنے والا، اپنی طرف کیھن٘چنے والا، کشش رکھنے والا

جاذِبَہ

اپنی طرف کھین٘چنے والی قوت ، کشش .

جاذِبی

رک : جاذبیت .

جاذِبَۂ اَرْض

زمین کی کشش

جاذِبَۂ زَمین

رک : جاذبہ معنی نمبر ۴ ؛ جاذبۂ ارض .

جاذِبِ نِگاہ

جاذِب کاغَذ

کاغذ جو روشنائی کو چوس کو خشک کر دیتا ہے، سوختہ کاغذ، سیابی چٹ، بلاٹنگ پیپر

جاذِبِ تَوَجُّہ

جاذِبِ نَظَر

(مجازاً) نظر کو لبھانے والا، پرکشش، دلکش

جاذِبِ حَرارَت

گرمی جذب کرنے والا ؛ وہ خاص قسم کے پرزے جو گرمی جذب کرتے ہیں

نُقطَۂ جاذِب

اپنی طرف کھینچنے والا مقام ؛ وہ نشان یا جگہ جو اپنی طرف کشش کرے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جاذِبِ نَظَر کے معانیدیکھیے

جاذِبِ نَظَر

jaazib-e-nazarजाज़िब-ए-नज़र

اصل: عربی

جاذِبِ نَظَر کے اردو معانی

صفت

  • (مجازاً) نظر کو لبھانے والا، پرکشش، دلکش

شعر

English meaning of jaazib-e-nazar

Adjective

जाज़िब-ए-नज़र के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (लाक्षणिक) दृष्टि को अपनी ओर खींचनेवाला (वाली) दृष्ट्याकर्षक

جاذِبِ نَظَر کے مترادفات

جاذِبِ نَظَر کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاذِبِ نَظَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاذِبِ نَظَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone