تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جبراً" کے متعقلہ نتائج

بِالْجَبْر

زبر دستی، جبریہ

سَرْقَہ بِالجَبْر

زبردستی مال چھین لینے کا عمل، سامنے چوری کرنا، ڈاکا، رہزنی

دَخْل باِلجَبْر

حُصُول بِالْجَبْر

زبردستی لینا، استحصال

قانُون بِالْجَبْر

وہ قانون جو کسی اہم موقع کی مناسبت یا ملکی سطح پر گڑ بڑ کے خدشے کے پیشِ نظر وضع کیا جاۓ اور اس کا اطلاق جبراً کرایا جاۓ.

زِنا بِالْجَبْر

کسی عورت سے زبردستی بدکاری کرنے کا عمل، کسی کے ساتھ زبردستی زنا کرنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں جبراً کے معانیدیکھیے

جبراً

jabranजबरन

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: جَبَرَ

جبراً کے اردو معانی

فعل متعلق، صفت

  • از روے بے اختیاری، بے اختیاری سے، زبردستی سے، زور زبردستی سے، بالجبر

شعر

English meaning of jabran

Adverb, Adjective, Inexhaustible

जबरन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, विशेषण, अव्यय

جبراً کے قافیہ الفاظ

جبراً کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جبراً)

نام

ای-میل

تبصرہ

جبراً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone