تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَبْرِیَّت" کے متعقلہ نتائج

تَحَکُّم

زبردستی کی حکومت، دعویٰ، زبردستی، زور آوری، جبری غلبہ

تَحَکُّماَنہ

زبردستی کا، حکومت والا (انداز یا لہجہ وغیرہ) حاکموں جیسا، رعب و دبدبے والا

تَحَکُّم پَسَنْدانَہ

تَحَکُّمی

تحکم (رک) سے منسوب .

تَحَکُّماً

جبری، زبردستی سے، دھوں٘س سے

تَحَکُّم آمیز

تَحَکُّمِیَت

تحکم (رک) کا اسم کیفیت ، حکم چلانے کی حالت و کیفیت .

تَحَکُّم جَتانا

زورآوری کرنا، زبردستی کرنا، دعوے سے کوئی کام لینا، غلبہ ظاہر کرنا، اجارہ دکھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَبْرِیَّت کے معانیدیکھیے

جَبْرِیَّت

jabriyyatजबरिय्यत

وزن : 222

جَبْرِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قطعیت، مجبور ہونے کی کیفیت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jabriyyat

Noun, Feminine

  • determinism

जबरिय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • निश्चितता, मजबूर होने की स्थिति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَبْرِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَبْرِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone