تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَڑاؤ زیَور" کے متعقلہ نتائج

زیوَر

اعضائے جسمانی پر سجانے کی زیب و زِینت کے اشیاء (جواہرات اور سونے چاندی وغیرہ کی بنی ہوئی)، جیسے: ہار، چوڑیاں، بالیاں، گہنا وغیرہ

زیوَری

صنّاعی ، آرائش ، آراستگی.

زِیْوَر بَڑھانا

گہنا اُتار دینا، زیورات اُتار دینا (عموماً شوہر کی وفات پر اظہار غم کے طور پر مشرقی خواتین زیور اٌتار دیتی ہیں)

زیوَر پَہنانا

زیور بدن پر سجانا

زیوَر میں لَدا رَہنا

بہت سارا زیور پہنے ہونا، خُوب زیور پَہنے ہونا، زیوروں سے حددرجہ آراستہ ہونا

زیوَر رَجے کا ، سِنگھار اَور بُھوکے کا اَدھار ہے

زیور دولتمندوں کے لیے زِینت کا باعث اور غریبوں کا سہارا ہے.

زَر و زِیوَر

زیب و زیوَر

گہنا پاتا ، زیورات اور سامانِ آرائش.

پُھولوں کا زیوَر

سہرے کے علاوہ پھولوں کا بنا ہوا زیور جو ہاتھ گلے وغیرہ میں پہنا جاتا ہے.

موتِیوں کا زیوَر

وہ گہنا جس میں سچے موتی مختص طور پر بہ افراط لگے ہوں، کنایۃً: ستارے

کُھلے گھاٹ کا زیوَر

ایسا زیور جس کے نگینوں کے گھاٹ(نشت گاہ) پیچھے سے کھلے ہوئے ہوں

ایک حسن آدمی ہزار حسن کپڑا، لاکھ حسن زیور کروڑ حسن نخرا

لباس سے آدمی کی حیثیت بہت بڑھ جاتی ہے، لباس سے آدمی کی خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَڑاؤ زیَور کے معانیدیکھیے

جَڑاؤ زیَور

ja.Daav-zevarजड़ाव-ज़ेवर

وزن : 12122

جَڑاؤ زیَور کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • وہ زیور جو حسب موقع و حسب ضرورت متختلف قسم کے جواہرات خوشنمائی کے لیے جڑ کر تیار کیا گیا ہو، مرصع زیور

English meaning of ja.Daav-zevar

Persian, Hindi - Noun, Masculine

  • gold or silver ornaments studded with jewels

जड़ाव-ज़ेवर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • सोने या चाँदी के आभूषण जो विभिन्न प्रकार के रत्न और मणियों से जड़े हुए हों, सजा हुआ आभूषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَڑاؤ زیَور)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَڑاؤ زیَور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone