تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَڑاوَل" کے متعقلہ نتائج

جَڑاوَر

جاڑے کے موسم میں پہننے کے وہ کپڑے جو مزدور اور نوکر کو دیے جاتے تھے، گرم کپڑے

جَڑاوَر دینا

ملازمین یا فقراء، کو گرم کپڑے جاڑے کے موسم میں دینا یا اس کے بدلے پیسہ دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَڑاوَل کے معانیدیکھیے

جَڑاوَل

ja.Daavalजड़ावल

اصل: سنسکرت

وزن : 122

جَڑاوَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جاڑے کے موسم میں پہننے کے کپڑے، گرم کپڑے، سرمائی پوشاک
  • جڑا ہوا، نقش کیا ہوا

English meaning of ja.Daaval

Noun, Feminine

  • winter apparel, warm clothes, woollies, winter dress, warm clothing

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَڑاوَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَڑاوَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone