تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَدّ" کے متعقلہ نتائج

پِِدَر

باپ، والد

اردو، انگلش اور ہندی میں جَدّ کے معانیدیکھیے

جَدّ

jaddजद्द

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: اَجْداد

اشتقاق: جَدَّ

جَدّ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • دادا، باپ کا باپ، مورث، مورث اعلیٰ (عموماً تراکیب میں مستعمل)

    مثال - کل میرے پڑوسی کے جدِ محترم کا انتقال ہو گیا تھا

  • نصیب، اچھی قسمت
  • دولت، خوشحالی، تونگری، خوشی
  • (خدا کی) بڑائی، عظمت، بزرگی، وقار، شان
  • دریا کا کنارہ
  • کپڑے کا قطع کرنا
  • تمام ہونا

شعر

English meaning of jadd

Noun, Masculine, Singular

जद्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • दाद, बाप का बाप, पितामह, नाना, पुरखे, मातामह, पूर्वज

    उदाहरण - कल मेरे जद्द-ए-मुहतरम का इंतिक़ाल हो गया था

  • अच्छे भाग्य, अच्छी क़िस्मत, धन-दौलत, समृद्धि, ख़ुशी
  • ( ईश्वर के लिए) बड़ाई, वैभव, सम्मान, अज़मत, बुजु़र्गी, शान
  • नदी का किनारा
  • कपड़े को काटना
  • तमाम होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَدّ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَدّ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone