تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَدّی پُشْتی" کے متعقلہ نتائج

جَدّی

جد سے منسوب یا متعلق، آبائی، موروثی

جَدّی شَکْل

(نباتیات) موروثی صورت

جَدّی پُشْتی

آبائی، موروثی جو پشتوں سے ترکے میں ملا ہو

خِطَّۂ جَدّی

خط جدی کے آس پاس کا علاقہ

بازی جَدّی

رک : ہم جد ۔

یَک جَدّی

ایک نسل یا خاندان کا، ایک دادا کی اولاد

راسِ جَدّی

جغرافیائی تقسیم کے مطابق آسماں پر وہ نقطہ جہاں سورج کے پہنچنے پر موسم سرما شروع ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَدّی پُشْتی کے معانیدیکھیے

جَدّی پُشْتی

jaddii-pushtiiजद्दी-पुश्ती

وزن : 2222

جَدّی پُشْتی کے اردو معانی

صفت

  • آبائی، موروثی جو پشتوں سے ترکے میں ملا ہو

English meaning of jaddii-pushtii

Adjective

  • ancestral, hereditary

जद्दी-पुश्ती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पैतृक, वंशानुगत, आबाई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَدّی پُشْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَدّی پُشْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone