تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَگ جِیو" کے متعقلہ نتائج

جیو

جان، روح، زندگی، دل، نفس، ہر وہ چیز جس میں جان ہو، پران،حیات، حیوان، دم، سانس

جِیو دان

رک: جی دان ، جان کا صدقہ.

جِیوَن

جی، جان، زندگی

جِیو لَگ

ساری عمر تک.

جِیو لین

جان لینا، جان لینے کے لیے

جِیو سُوں

رک: جی سے ،دل و جان سے

جِیو گَھر

جِیو پُتْر

جس کا باپ زندہ ہو

جِیو جَنْت

رک: جیو جنتو.

جِیو پَنا

وجود.

جِیو کَلا

زندگی کا حصہ یا جزو.

جِیوْڑے

جیوڑا(رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

جِیو اُوڑْنا

جی گھبرانا، دل کا برداشت کرنا .

جِیو گھات

جو جان لینے کی گھات یا تاک میں ہو ، جان لیوا ، قاتل.

جِیو تِیاگ

جا ن دینا، خودکشی.

جِیو آنا

جان آنا،زندگی حاصل ہونا، جان پڑنا؛ خوشی حاصل ہونا.

جِیو رَکْشا

جاندار مخلوق کی حفاظت یا رکھوالی ، جانداروں کی نگہداشت اور پرورش.

جِیو صاحِب

جیون ساتھی، زندگی کا رفیق.

جِیو آتْما

اصل روح، پران (ہندوؤں کے عقیدے کے مطابق ایک روح کائنات ہے جو سب سے اعلیٰ اور برتر ہے جسے پرم آتما ہیں، باقی ہر جاندار جیو آتما ہے)

جِیوْڑا

جی کی تصغیر

جِیو کَھنی

رک: جان کنی.

جِیو جَنْتُو

جاندار مخلوق ،حیوان .

جِیو لینا

فریفتہ کرنا،عاشق بنانا

جِیو پَتْنی

عورت جس کا خاوند زندہ ہو

جِیو ہونا

خواہش یا مطلب ہونا، دل چاہنا طبیعت کا مائل ہونا.

جِیو چھوڑْنا

رک: جی چھوڑنا.

جِیو ہَتِّیا

جاندار کا خون بہانا

جِیوْتے جِیو

رک: جیتے جی.

جِیو پُتْرَک

ایک پودا جس کے بیجوں سے مالائیں بنائی جاتی ہیں

جِیو پَکَڑْنا

زندہ رہنا ؛ بھروسہ رکھنا، امید رکھنا،ہمت کرنا.

جِیو جَنْتَر

رک: جی جنتر.

جِیو جانا

رک: جان جانا ، مر جانا.

جِیو کَھنْنا

جان کنی کے عالم میں ہونا ؛ جان دینا.

جِیو سوخْتَہ

دل جلا، دل سوختہ.

جِیو لَگْنا

جیو لگانا (رک) کا لازم ، محبت ہونا.

جِیو جَلْنا

رک: جان جلنا ، جی جلنا.

جِیو اُٹْھنا

رک: جی اُٹھنا.

جِیو ہِنْسا

جِیو گَنوانا

رک : جان گنوانا.

جِیو بھانا

پسند آنا یا مرغوب ہونا ، من پسند ہونا.

جِیو بَاندْھنا

جی لگانا (اکثر ’ پر‘ کے ساتھ).

جِیو مارنا

دل مارنا ، جان مارنا، من مارنا.

جِیوائی

جِیو جَلاوْنا

رک: جی جلانا.

جِیو چَلْنا

دل آنا، جان جانا،(کنایۃً) تکلیف ہونا.

جِیو رَکْھنا

زندہ رہنا.

جِیو ہارْنا

رک: جی ہارنا.

جِیو کِھلْنا

جی خوش ہونا.

جِیو دان دینا

زندگی بخشنا ، جان بخشی کرنا.

جیوی

جینے والا

جِیو لَگانا

رک: جی لگانا، محبت کرنا.

جِیو دھاک پَڑْنا

جان کا اندیشہ ہونا.

جِیو وار پَکَڑْنا

جان قربان کرنا،جان پانا.

جِیو جان سے

رک: جی جان سے.

جِیْوَہ

پارہ ،سیماب

جِیو تَرَسْنا

رک: جی ترسنا.

جِیو بَڑا کَرنا

دل بڑا کرنا، جرأت کرنا، حوصلہ کرنا.

جِیو پَہ بَنْنا

رک : جان پر بننا.

جِیو ہَلَکْنا

دل مائل ہونا.

جِیو گھوٹْنار

روح فرسا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَگ جِیو کے معانیدیکھیے

جَگ جِیو

jag-jiivजग-जीव

وزن : 221

جَگ جِیو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زندہ مخلوق ، جاندار .

English meaning of jag-jiiv

Noun, Masculine

  • a living creature

जग-जीव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़िंदा प्राणी, जानदार

विशेषण

  • जग को जिसने जीत लिया हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَگ جِیو)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَگ جِیو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone