تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جگہ بنانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جگہ بنانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: جَگَہ
جگہ بنانا کے اردو معانی
- تھوڑا تھوڑا سرک کر کسی شخص کے بیٹھنے کے لیے جگہ خالی کرا دینا
- تعمیرکرنا، مکان بنانا، جھونپڑا بنانا
- (مجازاََ) مقام حاصل کرنا
English meaning of jagah banaanaa
- achieve a secure place
- find or make room
जगह बनाना के हिंदी अर्थ
- थोड़ा थोड़ा सरक कर किसी व्यक्ति के बैठने के लिए स्थान ख़ाली करा देना
- निर्माण करना, मकान बनाना, झोंपड़ा बनाना
- (लाक्षणिक) स्थान प्राप्त करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جگہ بنانا)
جگہ بنانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔