تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَہیزِ مَیَّت" کے متعقلہ نتائج

جَہیز

وہ ساز و سامان جو لڑکی کو شادی کے وقت اپنے باپ کے گھر سے ملتا ہے

جَہیزُو

جہیز میں دینے کے لائق ، جہیز میں دیا ہوا.

جَہیز میں آنا

ورثے میں ملنا ، ماں باپ کے گھر سے آنا : وہ چیز جس پر اپنا دعویٰ ہو.

جَہیزِ لَشْکَر

لشکر کا ساز و سامان

جَہیز میں دِیا جانا

ساز و سامان کے ساتھ دلھن کے حوالے کرنا ، دلھن کے ساز و امان کے ساتھ دیا جانا.

جَہیزِ مَیَّت

میت کے کفن دفن کا سامان.

بھاری جَہیز

وہ جہیز جس میں قیمتی ساز و سامان بہت سا شامل ہو، اہم ساز و سامان

دان جَہیز

جہیز ، ساز و سامان وغیرہ جو لڑکی کو شادی کے موقع پر باپ کے گھر سے ملے .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَہیزِ مَیَّت کے معانیدیکھیے

جَہیزِ مَیَّت

jahez-e-mayyatजहेज़-ए-मय्यत

وزن : 12222

جَہیزِ مَیَّت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • میت کے کفن دفن کا سامان.

English meaning of jahez-e-mayyat

Noun, Masculine

  • items needed for funeral

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَہیزِ مَیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَہیزِ مَیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words