تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَہیز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَہیز کے معانیدیکھیے
جَہیز کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
وہ ساز و سامان جو لڑکی کو شادی کے وقت اپنے باپ کے گھر سے ملتا ہے
مثال - روشن جہیز کے سامانوں کو بڑی شان سے اپنے سسرال والوں کو دکھا رہی ہے
- بہتا ہوا، تیرتا ہوا، بیڑہ
- قیمہ
شعر
باپ بوجھ ڈھوتا تھا کیا جہیز دے پاتا
اس لئے وہ شہزادی آج تک کنواری ہے
English meaning of jahez
जहेज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
शादी का सामान, ब्याह में दुल्हन को दिया जाने-वाला सामान, दहेज
उदाहरण - रौशन जहेज़ के सामानों को बड़ी शान से अपने ससुराल वालोंं को दिखा रही है
- बहता हुआ, तैरता हुआ, बेड़ा
- कुटा हुआ मांस, माँस के छोटे छोटे टुकड़े, क़ीमा
جَہیز کے مترادفات
جَہیز سے متعلق محاورے
جَہیز کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَہیز)
جَہیز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔