تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَے مالا" کے متعقلہ نتائج

جَے

جتنے (عدد).

جَیا

ماں، دایہ کھلائی، دودھ پلائی.

جَیّا

فاتح ؛ فتح کرنے کے قابل.

جَیَنْتی

جنم دن، سالگرہ

جَیَنْتِکا

جَے پال

(ہندوازم) فتح کا محافظ یا دیوتا، وشنو

جَیانْتی

سالگرہ، یوم ولادت.

جَے جَے وَنْتی

(موسیقی) ایک راگنی کا نام، راگ دیپک کی بھرجا

جَے کار کَرنا

فتح و ملامتی کا نعرہ لگانا.

جَے کَہْنا

کامیابی ، تحسین یا ملامتی کا نعرہ لگانا.

جَے کَرنا

کامیابی ، تحسین یا ملامتی کا نعرہ لگانا.

جَیَّد عالِم

جَیوت

رک: جوت (۱).

جَیِّد

کھرا،خالص ، عمدہ.

جَیوار

گاؤں کا مکھیا

جَے رام

ایک دوسرے سے ملنے کے موقع پر یہ دعائیہ کلمہ اور بطور نعرہ بھی استمال کرتے ہیں.

جَےْ کار

خوش ہونا، استقبال کرنا

جَے جَے کار

خوش ہونا، استقبال کرنا

جَے مَنانا

رک: جے کرنا.

جَے مَچانا

کسی کی فتح و سلامتی کے نعرہ لگانا، رک: جے جے کار کرنا.

جَے جَے کارا

فتح، سلامتی، خوشی کا نعرہ.

جَے مال

وہ ہار جو فتح یا کامیابی کے موقع پر پہنایا جائے ؛ فتح و سلامتی کا ہار.

جَئے پُکارْنا

رک : جے پکارنا.

جَے مالا

وہ مالا یا سہرا جو فتح و کامران ہونے پر پہنائی جاتی ہے، وہمالا جسے سونبر کے وقت لڑکی اپنے انتخاب کیے ہوئے مرد کے گلے میں ڈالتی ہے

جَے جَے کار کرنا

جَے کارے بَھرنا

ضَیاع شِگَن

ضائے ہونے کے عمل سے محفوظ رکھنے والا خصوصاً حرارت کو تحلیل ہونے سے روکنے والا.

ضَیاعِ طاقَت

برقی توانائی، ضائع ہونا، برقی توانائی کا ضائع ہونا

ضَیاح

پانی ملا ہوا دودھ ، پتلا دودھ .

ظَیَّان

جنگلی چنبیلی، شہد

گَنگا جَی اُٹھانا

۔ (کنایۃً) قسم کھانا۔ ؎

گَن٘گا مائی کی جَے

(ہندو) جاتری دریائے گنگا کے میلوں کو جاتے ہوئے یہ نعرے لگاتے ہیں

سنجے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَے مالا کے معانیدیکھیے

جَے مالا

jai-maalaaजयमाला

اصل: سنسکرت

وزن : 222

جَے مالا کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی، مؤنث

  • وہ مالا یا سہرا جو فتح و کامران ہونے پر پہنائی جاتی ہے، وہمالا جسے سونبر کے وقت لڑکی اپنے انتخاب کیے ہوئے مرد کے گلے میں ڈالتی ہے
  • وہ ہار جو فتح یا کامیابی کے موقع پر پہنایا جائے ؛ فتح و سلامتی کا ہار.

English meaning of jai-maalaa

Noun, Transitive verb, Feminine

  • the garland that is worn to the victor for his victory, the garland that the girl puts on the neck of her selected man at the time of marriage

जयमाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया, स्त्रीलिंग

  • विजेता को पहनाई जाने वाली माला
  • वह माला जो विवाह में वर और वधू एक-दूसरे के गले में पहनाते हैं, मांगलिक माला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَے مالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَے مالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone