تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جل ککڑ" کے متعقلہ نتائج

کَکَّڑ

پینے کا بُھربُھرا تمباکو جسے خشک اور تر دونوں طرح ملا کر بناتے ہیں

کَکَّڑ باز

جسے حقہ پینے کی لت ہو، بہت حقہ پینے والا آدمی

کَکَّڑ والا

حقہ پلانے والا، جو عموماً بازار میں لوگوں کو حقہ پلائے

کَکَّڑ خانَہ

وہ جگہ، جہاں عام لوگ بیٹھ کر حقہ پیتے ہیں، تکیہ، بھٹیارخانہ، دائرہ، بھینگرخانہ، بُری جگہ، بُری سنگت

کَکَّڑ کا دَم

حقۂ مخصوص کا کش، بڑے حقے کا گھون٘ٹ.

کَکَّڑ بَرْدار

(بھنڈے برداری) بھنڈے بردار، حقہ پلانے والا.

کَکَّڑ کا حُقّہ

رک: ککڑ معنی نمبر ۲.

کَکَّڑ شاہی نَیْچَہ

دربار یا امرا کی محفل کا بڑے نیچے اور لمبی نے والا حقہ

کُکَّڑ

مرغا

کَڑی قَید

سخت سزا، تکیف دہ قید، کڑی شرط

جل ککڑ

جلے تن، مغلوب الغضب، وہ شخص، جو ذرا سی بات پر جل جائے

کُکَّڑ کھانسی

کالی کھان٘سی ، کوکر کھان٘سی کی ایک قسم جس میں مریض کو جب کھان٘سی اُٹھتی ہے تو آخر میں مرغ کی آواز کی طرح کی سیٹی نما آواز نکلتی ہے اس لیے اسے دلکی سعال بھی کہتے ہیں، شہقہ.

کَڑَک دار

گرجدار، زوردار، سخت، کرارا، کڑا، بارعب

کَڑاکے دار

بلند آواز والا ، زوردار کڑاکے والا ، کھنک دار .

کَڑَک دوہَری

(بنوٹ) ایک دان٘و ، کڑک کی ایک قسم .

تِرَن کُکَّڑ

مرغ آبی ،جل پنچھی ۔لاط : Gallinula chloropus

اردو، انگلش اور ہندی میں جل ککڑ کے معانیدیکھیے

جل ککڑ

jal-kakka.Dजल-कक्कड़

اصل: سنسکرت

وزن : 222

مادہ: جَل

جل ککڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جلے تن، مغلوب الغضب، وہ شخص، جو ذرا سی بات پر جل جائے
  • مرغابی
  • غوطہ خور

English meaning of jal-kakka.D

Noun, Masculine

  • jealous person, short-tempered, irritable, jealous
  • the common water-hen, Gallinula Chloropus
  • the diver, the coot

जल-कक्कड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुर्ग़ाबी
  • ग़ोता ख़ौर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جل ککڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جل ککڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone