تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلْسَہ گاہ" کے متعقلہ نتائج

جَلْسَہ

نشست، بیٹھک

جَلْسَہ گاہ

وہ جگہ جہاں جلسہ منعقد ہو

جَلْسَہ دینا

جشن کروانا ، خوشی منانا ۔

جَلْسَہ کَرْنا

نماز میں دونوں سجدوں کے درمیان ذراسی دیر کو سیدھا بیٹھنا

جَلْسَہ لَگْنا

جلسہ لگانا (رک) کا لازم ، محفل منعقد ہونا

جَلْسَہ جَمْنا

جلسہ جمنا (رک) کا لازم ۔

جَلْسَہ اُٹْھنا

محفل کا درہم برہم ہوجانا ، رونق جاتی رہنا۔

جَلْسَہ داری

دوستوں میں اٹھنا بیٹھنا ، محفل آرائی ، یار باشی ۔

جَلْسَہ سازی

جلسے ترتیب دینا ، مجلسیں قائم کرنا ۔

جَلْسَہ لَگانا

محفل منعقد کرنا

جَلْسَہ جَمانا

جلسہ منعقد کرنا ، محفل برپا کرنا ۔

جَلْسَہ اُڑْنا

رقص و سرود کی محفل ہونا ، جشن ہونا ۔

جَلْسَہ چَھٹْنا

جلسہ برخاست ہونا ، محفل کا ختم ہونا ۔

جَلْسَہ بَندْھا

رک : جلسہ اڑنا ۔

جَلْسَہ گَرْم کَرْنا

جلسہ منعقد کرنا ، محفل جمانا ۔

جَلْسَہ بَرْپا کَرْنا

جلسہ منعقد کرنا ، جلسہ ترتیب دینا ۔

جَلْسَۂ اُمَرا

شرفا کی محفل ، (مجازاََ) دیوان خاص ، واضعین قانون کی جماعت اعلیٰ ، دارالا مرا

جَلْسَۂ نِشاط

خوشی کی محفل ، ناچ و رن٘گ کی تقریب

جَلْسَۂ خَطِیبی

مختصر وقفے کی نشست ، اتنی دیر بیٹھنا (ٹھہرنا) جتنی دیر نماز جمعہ کاخطیب پہلے اور دوسرے خطبے کے درمیان من٘بر پر بیٹھتا ہے۔

جَلْسَۂ خَفِیفَہ

بہت کم وقفے کے لیے رکنا ، ذراسی دیر ٹھہرنا ۔

جَلْسَۂِ حاکِم

رک : جلسۂ عدالت

جَلْسَۂ عَدالَت

کچہری، دربار، عدالتی اجلاس، عدالت کا اجلاس، عدالت کا کارروائی کرنا

جَلْسَۂِ اِسْتِراحَت

(فقہ) نماز میں سجدہ کرنے کے بعد دوسری دفعہ بیٹھنا یعنی دوسرے سجدے کے بعد کھڑا ہونے سے قبل ذرا دیر بیٹھنا ۔

جَلْسَۂ اَلْوِداعی

کسی کو رخصت کرنے کی تقریب ، الوداعی جلسہ ۔

ہَم جَلْسَہ

بازی جَلْسَہ

رک : ہم جلیس جو فصیح اور مستعمل ہے ۔

رُودادِ جَلْسَہ

صَدارَتِ جَلْسَہ

حاضِرِینِ جَلْسَہ

جلسے میں شریک لوگ، شرکائے محفل

مُشِیرِ جَلْسَہ

شَرِیکِ جَلْسَہ ہونا

محفل میں شامل ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلْسَہ گاہ کے معانیدیکھیے

جَلْسَہ گاہ

jalsa-gaahजलसा-गाह

وزن : 2221

جَلْسَہ گاہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • وہ جگہ جہاں جلسہ منعقد ہو

English meaning of jalsa-gaah

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • meeting place, the ground where a public meeting is held

जलसा-गाह के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जहाँ सभा हो रही हो, सभा की जगह, सभास्थल, वह स्थान जहाँ सभा आयोजित हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلْسَہ گاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلْسَہ گاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone