تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلْسَہ" کے متعقلہ نتائج

دَرْوازَہ

خاص قسم کا بنی ہوئی چوکھٹ یا فاصلہ جس میں پلہ یا در لگے ہوتے ہیں اور جس سے ہو کر کمرے، مکان وغیرہ میں داخل ہوا جاتا ہے

دَرْوازَہ بان

دروازہ کا محافظ ، دربان.

دَرْوازَہ گاہ

پھاٹک ، بڑا دروازہ.

دَرْوازَہ تَکْنا

شِدّت سے انتظار کرنا ، راہ دیکھنا.

دَرْوازَہ بَجْنا

دروازے پر دستک ہونا.

دَرْوازَہ دینا

دروازہ کھولنا ؛ راستہ دینا.

دَرْوازَہ ٹُوٹْنا

دروازہ توڑنا (رک) کا لازم ، دروازہ بننا ؛ راہ نکلنا.

دَرْوازَہ لَگانا

دروازہ بند کرنا.

دَرْوازَہ پِیٹْنا

دروازہ پر ہاتھ مارنا ، دروازہ بجانا ، دستک دینا.

دَرْوازَہ کُھلْنا

دروازے کی زنجیر اُترنا ، پٹ کُھلنا.

دَرْوازَہ کھولْنا

دروازے کے بھیڑے ہوئے کِواڑوں یا پٹوں کو کھولنا ، کُنڈی کھولنا ، کواڑ کھولنا ؛ راہ دینا.

دَرْوازَہ ٹھوکْنا

دروازہ پیٹنا ، دستک دینا ، دروازے پر ہاتھ مارنا تاکہ وہ کُھل جائے.

دَرْوازَہ چُنْنا

دروازے میں اینٹیں وغیرہ چُن کر مستقلاً بند کردینا.

دَرْوازَہ کَھٹْکَھٹانا

دروازہ بجانا ، دروازہ پر دستک دینا ، کسی کے دروازہ پر جاکر آواز دینا ، کسی کے در پر اِلتجا و مدعا بیان کرنا.

دَرْوازَہ تَنْگ ہونا

رزق کم ہونا، آمدنی کم ہونا

دَرْوازَہ تَنْگ کَرنا

رزق کم کرنا، آمدنی کم کرنا

دَرْوازَہ باز ہونا

دروازہ باز کرنا (رک) کا لازم ، در کُھلا ہونا ؛ صلائے عام ہونا.

دَرْوازَہ باز کَرْنا

دروازہ کھولنا ، در کھولنا.

دَرْوازَہ مُوندْنا

دروازہ بند کرنا ، کواڑ بھیڑنا.

دَرْوازَہ بَنْد ہونا

راستہ رُک جانا ، رکاوٹ پیدا ہوجانا ، راہ بند ہونا.

دَرْوازَہ تیغا ہونا

دروازہ تیغا کرنا (رک) کا لازم ، دروازہ چُنا جانا ، دروازے کا مستقلاً بند کیا جانا ،

دَرْوازَہ بَنْد کَرْنا

۱. دروازے کے پٹ بند کرکے کنڈی لگا دینا ؛ راستہ بند کردینا ؛ رکاوٹ پیدا کرنا.

دَرْوازَہ توڑْنا

دیوار کو درمیان سے توڑ کے آمد و رفت کے لئے راستہ بنانا.

دَرْوازَہ بھیڑْنا

دروازہ کے پٹ بند کردینا مگر کنڈی نہ لگانا

دَرْوازَہ مَعْمُور ہونا

کواڑ پِھڑے ہونا ، کُنڈی لگی ہونا ، دروازہ بند ہونا.

دَرْوازَہ مَعْمُور کَرْنا

دروازہ بند کرنا

دَرْوازَہ زَنْجِیر ہونا

رک : دروازہ زنجیر کرنا ، دروازے کی کُنڈی لگی ہونا یا چٹخنی چڑھی ہونا.

دَرْوازَہ زَنْجِیر کَرْنا

دورازہ بند کرنا ، درازے کی کُنڈی لگانا .

دَرْوازَہ بَنْد ہو جانا

راستہ رُک جانا، رکاوٹ پیدا ہوجانا، راہ بند ہونا

دَرْوازَہ دَھڑدَھڑانا

دروازہ کھٹکھٹانا ، دروازہ پر زور کی دستک دینا ، دروازہ زور زاور سے پِیٹنا یا بجانا.

کُھلا دَرْوازَہ

(مجازاً) عام راہ ، جائز ذریعہ ، ٹھیک ، درست ، صحیح اور بجا راستہ (چور دروازے کی ضد).

چور دَرْوازَہ

مکان کا پوشیدہ دروازہ، وہ دروازہ جس کا علم عام لوگوں کو نہ ہو

پَھنْدی دَرْوازَہ

کھل مندن دروازہ ، وہ دروازہ جو ایک ہی جانب کھلے .

پیش دَرْوازَہ

دروازے کے باہر یا ڈیوڑھی کے پاس کی جگہ.

پَٹْواں دَرْوازَہ

وہ دروازہ جس کے سرے کو بجائے ڈاٹ کے پٹاو ڈال کر بند کیا گیا ہو.

دَمِ دَرْوازَہ

گھر سے نکلنے کا راستہ، دیوڑھی.

صَدْرِ دَرْوازَہ

(تعمیرات) مکان کا اصلی اور بڑا دروزہ جو بڑے مکانوں میں عام طور سے خوشنما تاج دار بنایا جاتا ہے.

دو پَٹا دَرْوازَہ

دو پلیا دروازہ ، ایسا دروازہ جس میں کواڑوں کے دو پٹ یعنی جوڑی لگی ہوئی ہو

دو پَلِّیَا دَرْوازَہ

رک : دوپٹا دروازہ

تَوبَہ کا دَرْوازَہ بَنْد ہو جانا

استغفار کرنے کا وقت گزر جانا، قیات کے شروع ہونے کے بعد توبہ قبول نہ ہوگی

جُمْعَہ پِیر اِسی دَرْوازَہ کے فَقِیْر

ہروقت موجود

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلْسَہ کے معانیدیکھیے

جَلْسَہ

jalsaजलसा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: فقہ

اشتقاق: جَلَسَ

جَلْسَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نشست، بیٹھک
  • (مجازاََ) وہ اجتماع جو سماجی، قومی، سیاسی یا دیگر مقاصد کے لیے کیا جائے، میٹنگ، اجلاس
  • محفل رقص و سرود، ناچ رنگ کی محفل
  • ناٹک کا کھیل، ناٹک کا قصہ، تھیٹر
  • مجمع، اجتماع، تقریب
  • مجلس، جمگھٹا، انجمن
  • (فقہ) نماز میں سجدہ کرنے کے بعد پہلی مرتبہ بیٹھنا
  • ملاقات، صحبت

شعر

English meaning of jalsa

Noun, Masculine

  • a sitting
  • a meeting, an assembly, social or public gathering
  • a gathering for entertainment (song, dance or concert)
  • theater
  • social gathering
  • a committee
  • a society
  • posture, situation, seat, post, state, bearing

जलसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

جَلْسَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

'جلسہ' اور 'جلوس' اردو کے عام لفظ ہیں۔ جن کی اصل یعنی جڑ عربی کا تین حرفی لفظ 'جلس' ہے۔ اسی سے یہ الفاظ نکلے ہیں۔ جلوس کا مطلب عربی میں بیٹھنے یا نشست کے ہیں، لیکن یہ لفظ اردو میں داخل ہوا تو اٹھ کر چلنے لگا اور اس کے ساتھ بہت سے لوگ چلنے لگے اور نعرے لگانے لگے۔ ہاں لفظ 'جلسہ' عربی کے معنوں ہی میں اردو میں رائج ہوا۔ یعنی لوگوں کا کسی ایک جگہ مل کر بیٹھنا۔ ہندوستان کی دوسری علاقائ زبانوں میں بھی لفظ 'جلسہ' اپنی جھلک دکھاتا ہے۔ گجراتی، مراٹھی اور تامل زبانوں میں یہ موج مستی، اور تفریح کے معنوں میں اور بنگالی میں جشن کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ ایک بنگالی ٹی وی چینل کا نام ہی 'جلسہ' ہے۔ ستیہ جیت رے کی ایک مشہور بنگالی ناول پر بنی فلم کا نام بھی "جلسہ گھر" تھا۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلْسَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلْسَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone