تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمْع خَرْچْ نَوِیْس" کے متعقلہ نتائج

جَمْع خَرْچ

(تجارت) وہ کاغذ جس میں آمد و خرچ اکھٹا ایک جگہ لکھا جائے، آمدنی اور صرف کا حساب، آمدنی ومصارف، جمع رقم کا گوشوارہ

جَمْع خَرْچْ نَوِیْس

آمدنی اور صرف کا حساب کتاب لکھنے والا، محاسب، منیب، اکاؤنٹنٹ

زَبانِیْ جَمْع خَرْچ دِکَھانا

خالی خُولی بات، بے عمل ہونا، محض باتیں بنانا عملاً کچھ نہ کرنا

زَبَاْنَیْ جَمْعْ خَرْچْ کَرْنا

صرف باتیں ہی باتیں بنانا، عمل نہ کرنا

جَمْع و خَرْچ

آمدنی اور اخراجات، آمدو خرچ کا حساب کتاب

لینا نَہ دینا باتوں کا جَمْعْ خَرْچ

کرنا کرانا کچھ نہیں بس باتوں میں ہی ٹالتے ہیں

زَبانی جَمْع خَرْچ

خالی خُولی باتیں، فقط باتیں ہی باتیں، خالی خُولی باتیں بنانا

زَبانی جَمْع خَرْچ بَتانا

فضول باتیں کرنا اور کام کچھ نہ کرنا

سَالْ جھَڑْتِیْ جَمَع خَرْچ

تمام سال کی آمدنی اور خرچ کا حساب

زبانی جمع خرچ ہے

عملاً کچھ نہیں، صرف کہنے کی باتیں ہیں

جَمَعْ خَرْچْ کَرْنا

حساب لکھنا، حساب تیار کرنا

جَمَعْ خَرْچْ لکھنا

حساب لکھنا، حساب تیار کرنا

جَمَعْ خَرْچْ مِلانا

باقی نکالنا

بَاْتُوْں کا جَمع خَرْچ

خالی باتیں، فضول باتیں، لفاظی (جس کا کوئی خاص مفہوم یا مقصد نہ ہو)

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمْع خَرْچْ نَوِیْس کے معانیدیکھیے

جَمْع خَرْچْ نَوِیْس

jam' KHarch-naviisजम' ख़र्च-नवीस

جَمْع خَرْچْ نَوِیْس کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • آمدنی اور صرف کا حساب کتاب لکھنے والا، محاسب، منیب، اکاؤنٹنٹ

English meaning of jam' KHarch-naviis

Persian, Arabic - Noun, Masculine

जम' ख़र्च-नवीस के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمْع خَرْچْ نَوِیْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمْع خَرْچْ نَوِیْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone