تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَماعَت بَنْدی" کے متعقلہ نتائج

گِروہ

جماعت، آدمیوں کا جتھا، ٹولی، منڈلی

گِروہی

گِروہ بَند

گِروہ دار

گروہ کا گروہ ، سرخیل رکھنے والا ، سردار ، سرگروہ ، سرغنہ.

گِروہ دَر گِروہ

گِروہا گِروہ

گروہ کے گروہ، غول کے غول، جتْھ کے جتھ، بے شمار لوگ

گِروہ بَنْدی

فرقہ واریت

گِروہی تَنْوِیم

ہیپناٹائز کرنے کا ایک طریقہ جس میں بہت سارے آدمیوں کے گروپ میں سے اگر کسی ایک کو ہیپناٹائیز کیا جائے تو باقی سارے آدمیوں میں بھی وہی تنویمی کیفیت طاری ہو جاتی ہے ، پورے گروہ کی غنودگی ، اجتماعی غفلت ، گروپ ہپناٹزم.

گِروہِ شُرَکا

(قانون) حصّہ داروں کی جماعت، شریکوں کا جتھا، شریک، پتی دار ساجھی، کمپنی

ہَم گِروہ

سَر گِروہ

کسی جماعت قوم یا گروہ کا سردار یا سربراہ، چودھری، رہنما، لیڈر

ہُلاکو گِروہ

ظالموں کا ٹولہ

مُتَحارِب گِروہ

لڑائی کے فریقین، جنگ میں شامل دونوں جماعتیں

نَسلی گِروہ

ایک نسل سے تعلق رکھنے والے افراد ، ایک نسل سے متعلق یا منسوب لوگ

داخِلی گِروہ

وَسطی گِروہ

(سیاسیات) رک : وسطی جماعت ۔

دِماغی گِروہ

دماغی کام کرنے والے لوگ ، دانشور ، ادیب وغیرہ.

مُقَدَّس گِروہ

قابلِ احترام لوگ

خُون کا گِروہ

رک : خون کا گروپ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَماعَت بَنْدی کے معانیدیکھیے

جَماعَت بَنْدی

jamaa'at-bandiiजमा'अत-बंदी

وزن : 11222

جَماعَت بَنْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. علیحدہ علیحدہ درجہ بنانا ، جدا گانہ سلسلوں میں تقسیم کرنا ، سائنسی علوم میں گروہوں میں تقسیم کرنا .
  • ۲۔ جماعت معنی نمبر ۷ (رک) کا قیام .
  • ۳۔ جماعت معنی نمبر۱ (رک) کے مطابق .

English meaning of jamaa'at-bandii

Noun, Feminine

  • classification, grouping

जमा'अत-बंदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वर्गीकरण, श्रेणीकरण, अलग-अलग रैंक बनाना, अलग-अलग श्रृंखला में विभाजित करना, समूहीकरण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَماعَت بَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَماعَت بَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone