تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمال گوٹا" کے متعقلہ نتائج

گوٹا

چبینا یا مسالا کو خصوصاً عشرہ محرم میں ڈلی، الائچی، کھوپرے، دھنیا وغیرہ سے ترکیب دے کر بناتے اور پان کی جگہ کھاتے ہیں، بعض لوگ شوقیہ بھی استعمال کرتے ہیں

گوٹا ٹَھپّا

گوٹا اور ٹھپّا ، نقرئی اور زرّیں گوٹا جو منقّش ہو.

گوٹا سارْنا

(گوٹا سازی) گوٹے کا تانا دُرست کرنا ، بُنائی کے عمل کے لیے تیّار کرنا

گوٹا کِناری

گوٹا اور کناری جو چاندی سونے کے تاروں کی لیس جو ریشم کے بانے سے بنی جاتی ہے، لباس کی تزئین کا سامان

گوٹا باف

(گوٹا سازی) زری گوٹا بُننے والا کاری گر

گوٹا والا

گوٹا بنانے والا یا بیچنے والا

گوٹا بافی

(گوٹا سازی) گوٹا باف کا کام ، گوٹا سازی کی صنعت یا پیشہ

گوٹارا

(کاشت کاری) گان٘و کے ارد گرد کی زرخیز زمین

گوٹار

مینا کی ایک قسم جو سب سے بڑی ہوتی ہے.

گوٹ اُڑنا

کسی دباؤ میں آنا ، مجبور ہونا ، کنی دینا ، گوٹ پھنسنا ، مار لینا ، باہر کرنا.

گوٹ ہونا

(ٹھگی) کسی مسافر کا ٹھگوں کے دام فریب میں آنا

جَمال گوٹا

ایک نہایت دست آور پھل جو جلاب کی دواؤں میں شامل کیا جاتا ہے

پَٹھانی گوٹا

چوڑا اور وزنی گوٹا .

دُھوئیں کا گوٹا

سفید چاندی کے تاروں کو پسی ہوئی ہلدی میں بنا کر پھر اُون جلا کر اس بادلہ کو دھویں میں رکھتے ہیں یہ تار دُھویں سے سنہری ہو جاتے ہیں اس کو دھویں کا گوٹا کہتے ہیں .

گَنگا جَمْنی گوٹا

(زربافی) سنہری روپہلی گوٹا ، رنگ برنگا یا رنگین گوٹا

دو اَنگُشْتِیا گوٹا

(زربافی) دو انگل چوڑا گوٹا یا ٹھپّا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمال گوٹا کے معانیدیکھیے

جَمال گوٹا

jamaal-goTaaजमाल-गोटा

اصل: سنسکرت

وزن : 12122

مادہ: جَمال

موضوعات: پودا طب

جَمال گوٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک نہایت دست آور پھل جو جلاب کی دواؤں میں شامل کیا جاتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jamaal-goTaa

Noun, Masculine

  • purging croton, purgative nut, croton tiglium

जमाल-गोटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पौधा जिसका बीज बहुत अधिक रेचक होता है, जयपाल, दंतीफल, तिंतिड़ीफल

جَمال گوٹا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمال گوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمال گوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone