تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمُورا" کے متعقلہ نتائج

جَمُورَک

(عسکری) زنبورک، ایک چھوٹی توپ جو گھوڑے یا اون٘ٹ پر رہتی ہے

جَمُورَکا

(عسکری) چھوٹی توپ جو اونٹ کی پیٹھ پر لادی جا سکے، زنبورہ

جامِعِ اَوراق

(کتاب یا رسالے) مرتب ، مؤلف ،کتاب وغیرہ معتب کرنے والا .

ضَمِیر کا قَیدی

وہ شخص جو سماجی احتجاج کرنے کی وجہ سے قید کیا گیا ہو

ضَمِیرخَرِیدْنا

کسی کو مادّی فائدہ پہنچا کر انصاف اور دیانت کے منافی کام کرانا .

ضَماد کَرنا

جِئے میرا کاٹنے والا میں سِنَکنے سے چُھوٹی

یعنی نقصان ہوا مگر روز کے جھگڑے سے چھوٹی ، کسی شخص نے اپنی بد کار عورت کی ناک کاٹ ڈالی اس نے طنزاً یہ فقرہ کہا تھا جب سے یہ ضرب المثل ہو گیا.

جَمْرَۂ کُبْریٰ

رک : جمرہ عقبیٰ ۔

جَمْع مُرَکَّب

(ریاضی) ایک ہی جنس کے اعداد جو جمع کیے جائیں مگر مختلف النوع جیسے روپے، پیسے یا سال، مہینہ، دن وغیرہ، رقموں کی جمع، اوزان یا پیمایش کی جمع

جَمْرَۂ عُقْبیٰ

رک : جمرہ معنی نمبر ۹ میں بیان کردہ کنکریاں مارنے کی آخری جگہ ، بڑا شیطان .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمُورا کے معانیدیکھیے

جَمُورا

jamuuraaजमूरा

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: حشرات فوج

جَمُورا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قدیم عسکری) چھوٹی توپ جو اونٹ کی پیٹھ پر لادی جا سکے، گھوڑے یا اونٹ پار چلنے والی قدیم زمانے کی ایک توپ، زنبورک (فارسی میں اصل لفظ 'زنبورہ' ہے، چوں کہ ہندی میں 'ز' اور 'ہ' کا تلفظ موجود نہیں اس لیے 'جمبورا' ہو گیا
  • توپ لادنے کی گاڑی
  • ایک سخت سبزی مائل مادہ، ازقسم سنگدانہ جو بعض جانوروں کے جسم سے نکلتا ہے اور تریاق کا اثر رکھتا ہے مشہور ہے کہ زہر کو جذب کر لیتا ہے، زہر مہرہ
  • تماشا دکھانے والے کا معاون یا شاگرد
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of jamuuraa

Noun, Masculine

  • (Military) a small canon, a camel-swivel
  • cannon loading vehicle
  • bezoar, stony concretion found in the stomach of some common herbivorous animals, once thought to be an antidote to poison
  • a child or supporter who supports a juggler or acts like a juggler

जमूरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (सैन्य) एक प्रकार की छोटी तोप, जिसे ऊँट की पीठ पर लाद कर ले जाया सके, घोड़े या ऊँट पर चलने वाली पुराने समय की एक तोप, शुतरनाल
  • तोप लादने की गाड़ी
  • जानवरों के शरीर से निकलने वाला एक तरल पदार्थ जो विष आदि का प्रभाव समाप्त करने की क्षमता रखता है
  • तमाशा दिखाने वाले का शागिर्द या सहायक

جَمُورا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمُورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمُورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone