تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَرائِمِ خَفِیْفَہ" کے متعقلہ نتائج

خَفِیفَہ

۱. خفیف کی تانیث ، چھوٹی ، خُرد ، ادنیٰ .

حُمّیٰ خَفِیفَہ

تیہ اور چوتھیا بخار حمیٰ خفیفہ کہلاتے ہیں

فَتْحَۂ خَفِیفَہ

زبر کی ہلکی سی آواز ، واو مجہول کی ترشی ہوئی صورت.

جَلْسَۂ خَفِیفَہ

بہت کم وقفے کے لیے رکنا ، ذراسی دیر ٹھہرنا ۔

کَسْرَۂ خَفِیفَہ

(قواعد) زیر کی خفیف یا ہلکی آواز (کھڑا زیر کے مقابل).

ضَمَّۂ خَفِیفَہ

اردو میں پیش کی وہ حرکت جو واؤ مجہول کی خفیف آواز ہے مثلاً مُہر .

نُونِ خَفِیفَہ

(قواعد) وہ نون جو ہلکی آواز کے ساتھ پڑھا جائے (وہ نون جو قرآن شریف میں دو جگہ سورۂ یوسف اور سورۂ اقراء میں آیا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں جَرائِمِ خَفِیْفَہ کے معانیدیکھیے

جَرائِمِ خَفِیْفَہ

jaraa.im-e-KHafiifaजराइम-ए-ख़फ़ीफ़ा

اصل: عربی

وزن : 1212122

موضوعات: قانونی

جَرائِمِ خَفِیْفَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہلکے اور معمولی قسم کے جرم

English meaning of jaraa.im-e-KHafiifa

Noun, Masculine

  • petty offences

जराइम-ए-ख़फ़ीफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हल्के और छोटे अपराध, मामूली जुर्म

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَرائِمِ خَفِیْفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَرائِمِ خَفِیْفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words