تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَٹا دھاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَٹا دھاری کے معانیدیکھیے
جَٹا دھاری کے اردو معانی
صفت
- لمبے بال والا، گیسو دراز
- لمبے لمبے بال والا ہندو فقیر، گیسودراز سانپ جس کے سر پر بال ہوتے ہیں، زعفران
اسم، مذکر
- پرانی سانْپ جس کے سر پر بال ہوتے ہیں
- محیط میں بستان افروز کے بیجوں کو سر والی کے بتایا ہے، مرغ کیس، کلغہ اور تاج خروس کے نام سے بھی مشہور ہے- اس کی چھوٹی قسم ہندی میں کوکنی کہلاتی ہے. تودری کے بیجوں سے چھوٹے اور بہت سخت ہوتے ہیں جنس Cockscomb-flower, لاط Celosia cristata
- سدا بہار پھول، پھولوں کی ایک قسم، گل اشرفی گل دلیسم، جنس، Amaranth, لا ط Celosia cristata
English meaning of jaTaadhaarii
Adjective
- a mendicant with matted hair, an epithet of Shiva, cockscomb (flower), having matted hair
- ascetics with long hair, dreadlocks
जटाधारी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिस के सिर पर जटा हो, जटा वाला
संज्ञा, पुल्लिंग
- शिव, महादेव
- मरसे की जाति का एक पौधा जिसके ऊपर कलगी के आकार के लहरदार लाल फूल लगते हैं, मुर्गकेश
- साधु, बैरागी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَٹا دھاری)
جَٹا دھاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔