تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَوز ماثَل" کے متعقلہ نتائج

جَوز

جائیپھل، جائیفل

جَوزَہ

سات درم اوربعض نے چودہ سامونا اور بعض نے بندقہ کے برابروزن لکھا ہے

جَوزَہَر

تیر.

جَوزِیَّہ

جوز (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (نباتیات) جوز کا خاندان، لاط : Juglandacea .

جَوزی

جوز (رک) سے منسوب، جوز کے رن٘گ کا.

جَوزا

بارہ برجوں میں سے تیسرے آسمانی برج کا نام جس کی شکل دو ننگے لڑکوں کی سی ہے جو پشت کی طرف سے جڑواں ہیں، دوپیکر، توامان

جَوزَق

روئی کا ڈوڈا.

جَوزِ ہِنْد

اخروٹ.

جَوزِ بُویَہ

أ(ف) مذکر۔ جائیفل۔

جَوزَۂ عِلْمِیَہ

ایرانی مشائخ و مجتہدین وعلما کی مذہبی وسیاسی انجمن.

جَوزَئی

رک: جوزی معنی ۲.

جَوزائی

رک: جوزی معنی نمبر۱.

جَوز بازی

بچوں کا ایک کھیل جس میں اخروٹوں کو گولیوں کی طرح مقررہ فاصلے سے پھینْک کر ایک سوراخ میں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔

جَوزَۂ ہَراوَل

فوج کے اگلے دستہ کا ایک حصہ یا ذیلی شاخ .

جَوزِ ہِنْدی

ناریل، مغز ناریل

جَوزُ الْہِنْدی

رک: جوز ہندی۔

جَوز ماثَل

رک: جوزالماثل

جَوز بَواسِک

ایک خوشبودار پھل

جَوزِ خُراسانی

اخروٹ

جَوزِ بُوا

رک: جوز بویہ۔

جَوزِ بُویا

رک: جائفل۔

جَوزُ المْاثَل

دھتورا

رُبِ جَوز

چار مغز یا اخروت سے تیار کردہ چٹنی نُما لئی.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَوز ماثَل کے معانیدیکھیے

جَوز ماثَل

jauz-e-maasalजौज़-ए-मासल

اصل: عربی

وزن : 2222

جَوز ماثَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک: جوزالماثل
  • کوہ طربستان پر ایک ایسی قسم کی گھاس جس کو اگر کوئی ہنْستے ہوئے کھائے تو بے اختیار ہنْسی آوے اور روتے ہوئے کھائے تو رونے کا زور ہو، یعنی جس حالت میں کھایا جائے وہی حالت غالب رہے

English meaning of jauz-e-maasal

Noun, Masculine

  • a thorn-apple, Datura alba

जौज़-ए-मासल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धतूरा, धत्तूर ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَوز ماثَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَوز ماثَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone