تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوابِ قَطْعی" کے متعقلہ نتائج

قَطْعِی

قطع کرنے والا یعنی دلیل و حجت کا قاطع، آخری، ناطق، حتمی، فیصلہ کن

قَطْعِیات

وہ امور یا باتیں جن کی صداقت میں کوئی شک و شبہ نہ ہو

قَطْعِی طَوْر پَرْ

بالکل، آخر کار، واضح طور پر

قَطْعِیَّت

یقین وقطعی ہونا، تیقّن، حتمی ہونا، حتمیت

قَطْعِیُ الصُّدُور

(حکم) قطعیت کے ساتھ جاری ہونے والا (ایسا حکم) جس کا صادر ہونا یقینی ہو، آخری حکم جاری ہونا

قَطْعِیُ الدَّلّالَہ

مکمل دلالت کرنے والا، استدلال سے بھرپور، (دوسرے کی) دلیلوں کا کاٹنے والا، حقیقی نشاندہی کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں جوابِ قَطْعی کے معانیدیکھیے

جوابِ قَطْعی

javaab-e-qat'iiजवाब-ए-क़त'ई

وزن : 12222

جوابِ قَطْعی کے اردو معانی

  • پورا پورا جواب

English meaning of javaab-e-qat'ii

  • a definite or conclusive answer

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوابِ قَطْعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوابِ قَطْعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone