تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَواب طَلَبی" کے متعقلہ نتائج

حِراسَت

گرفتاری، حوالات، نگہبانی، نگرانی، پاسبانی

حِراسَت میں ہونا

گرفتار ہونا

حِراسَتی

حِراسَت کَرنا

حفاطت کرنا ، نگہبانی کرنا.

حِراسَت میں کَرْنا

گرفتار کرنا

حِراسَت میں دینا

پولیس کے حوالے کرنا ، گرفتار کرانا.

حِراسَت میں لینا

گرفتار کرنا، نگرانی یا حفاظت کرنا

حِراسَت میں کَرْدینا

گرفتار کرنا

حِراسَتِ جائِز

قید جس کا اختیار قانون نے دیا ہو

حِراسَتِ ناجائِز

قید یا گرفتاری جو بموجب قانون نہ ہو

باز حِراسَت

ابتدائی، نیم یا نامکمل سماعت کے بعد یا سماعت کے انتظار کے لیے یا سماعت کے پھر سے آغاز تک حراست دینا، جیل واپس بھیج دینا

زیرِ حِراسَت

جو حوالات میں بند ہو، نظربند، گرفتار

اردو، انگلش اور ہندی میں جَواب طَلَبی کے معانیدیکھیے

جَواب طَلَبی

javaab-talabiiजवाब-तलबी

اصل: عربی

وزن : 121112

جَواب طَلَبی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باز پرسی، مواخذہ

English meaning of javaab-talabii

Noun, Feminine

  • calling to account or for explanation

जवाब-तलबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी त्रुटि या अपराध पर पूछ-ताछ, बाज़ पुर्सी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَواب طَلَبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَواب طَلَبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone