تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَوان" کے متعقلہ نتائج

بَلوان

طاقت ور، قوی، زورآور، زبردست، مستحکم، مضبوط، ان ٹل، ٹھاڈا

بَلوان کا ہَل بُھوت جوتے

طاقتور آدمی بہت کام کر سکتا ہے، وہ اتنا کام کرتا ہے کہ معمولی آدمی یقین نہیں کرسکتا کہ وہ کام اس نے کیا ہے

بَلوان کا ہَل بَہُت جُتے

اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو طاقت کے بل پر دوسروں سے کام لے

بَلوانڈ

کم عمر بیوہ

ہونی بَلوان ہے

قسمت کا لکھا زبردست ہے ، جو ہونا ہے وہ ہو کر رہتا ہے ، جو قسمت میں ہے ضرور ہوگا

جوڑی بَلوان ہے

دو مل کر طاقتور ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جَوان کے معانیدیکھیے

جَوان

javaanजवान

اصل: فارسی

وزن : 121

جَوان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بوڑھے کی ضد، جو عمر بلوغ کو پہن٘چ چکا ہوا اور ادھیڑ عمر کا یا بوڑھا نہ ہوا ہو، عموماً ۱۸ سال سے ۴۰ سال تک کا، نو عمر
  • بالغ، با وقار، عالَمِ شَباب، کَم سِنی

صفت

  • سنِ بلوغ، سیان پن، بَلُوغَت، ۔تولیدی اعضا کے فِعلیَاتی عامَل ہو جانے کی عُمَر
  • (مجازاً) قوی، مظبوط، نیا، تازہ، سپاہی، فوجی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of javaan

Noun, Masculine

Adjective

जवान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

विशेषण

  • युवा, तरुण (व्यक्ति) जो तरुण अवस्था प्राप्त कर चुका हो। बचपन और प्रौढ़ता के बीच की अवस्थावाला
  • सिपाही, फ़ौजी, बलवान;बहादुर;वीर, मज़बूत, नया, ताज़ा
  • बूढ़े की ज़िद, जो उम्र बलूग़ को पहुंच चुका हुआ और उधेड़ उम्र का या बूढ़ा ना हुआ हो, उमूमन १८ साल से ४० साल तक का, नौ उम्र, बालिग़, स्याना
  • जो अपने पूर्ण विकास या यौवन पर हो, जैसे- उत्सव के दिनों में रात हो जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَوان)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَوان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone