تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھاڑُو" کے متعقلہ نتائج

جارُوب

جھاڑو، بہارو، جھاڑو دینے والا

جارُوبی

جاروب (رک) سے منسوب یا متعلق ، (انجینیری) جلے ہوئے حاصل احتراق کو نکال دینے کا ایک طریقہ .

جارُوب کَش

جھاڑو دینے والا، خا کروب

جارُوب کَشی

جاروب کش کا اسم کیفیت، خاکروبی، جھاڑو دینے کا پیشہ یا عمل

سِیخِ جارُوب

اردو، انگلش اور ہندی میں جھاڑُو کے معانیدیکھیے

جھاڑُو

jhaa.Duuझाड़ू

اصل: ہندی

وزن : 22

جھاڑُو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سینکوں، ناریل کی تیلیوں یا کھجور کے پتّوں یا کسی اوردرخت کے لمبے تنکوں اور باریک شاخوں وغیرہ کا مُٹّھا جو ایک سرے سے بندھا ہوتا ہے اورکوڑا کرکٹ اور گرد وغبار صاف کرنے کے کام آتا ہے، جاروب، بہاری سوہنی
  • دُم دار ستارہ جس کی شکل جھاڑو کی سی ہوتی ہے، پُچّھل تارا، کیت

شعر

English meaning of jhaa.Duu

Noun, Feminine

  • a bunch of straws or twigs or grass, etc. for flicking the dust away, broom, besom
  • a comet

झाड़ू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नारीयल की तीलियों या खजूर के पत्तों या किसी और दरख़्त की लंबी सींकों या रेशों का बना हुआ झाड़ने या कूड़ा साफ़ करने का उपकरण जिसे कूचा, बुहारी, बढ़नी भी कहा जाता है, फ़र्श, दीवारों आदि को साफ़ करने का सीकों आदि का बना हुआ उपकरण
  • दुमदार सितारा जिस की शक्ल झाड़ू की सी होती है, पुच्छ्াल तारा, केत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھاڑُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھاڑُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone