تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھڑَن" کے متعقلہ نتائج

جھاڑَن

جھاڑنے اور صاف کرنے کی کوئی چیز ، صافی ،پون٘چھن، برش.

جھاڑَن پوچَھن

(مجازاً) وہ بچہ جس کے بعد کوئی بچہ نہ ہو ، آخری بچہ.

جھاڑَن جُھوڑَن

جو جھاڑنے جھوڑنے سے حاصل ہو، بچا کھچا

جھاڑَن پونْچَھن

۔مذکر۔ وہ چیز جو جھاڑنے نکلے۔ ۲۔(کنایۃً) آخری بچّہ۔

چَکّی کی جھاڑَن

کسی پسی ہوئی چیز کا وہ حصہ جو چکی کے اطراف میں رہ جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھڑَن کے معانیدیکھیے

جَھڑَن

jha.Danझड़न

اصل: ہندی

وزن : 12

جَھڑَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جو کچھ جھڑنے کے بعد بچے، کُھرچن، تلچھٹ، بَچا کُھچا
  • نفع، سود، آمد
  • درخت سے پھل کا گرنا، آدمی یا جانوروں کے بال گرنا، کوڑا کرکٹ، چھیلن، کترن، تراش، بالائی آمدنی، یافت، دستوری، چراغ کا گُل کترنا

English meaning of jha.Dan

Noun, Feminine

  • falling off (of fruit from a tree, of hair of man or animal, of and feathers of a bird), shower (of fruit, etc.), windfall
  • sweepings, rubbish
  • small profits or savings, pickings, perquisite, fringe benefit
  • snuffing out a candle or lamp

झड़न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • झड़ने की क्रिया या भाव।
  • झड़ने या झाड़ने से निकलनेवाली चीज।
  • झड़ने की क्रिया या भाव
  • झड़ने या झाड़ने से गिरी हुई चीज़।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھڑَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھڑَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone