تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھگْڑا تَمام کَرنا" کے متعقلہ نتائج

اَدُھورا

آدھا، نصف

اَدُھوراپَن

ادھورا جس کا یہ اسم کیفیت ہے

اَدُھورا کَرْنا

کمزور کرنا ، طاقت کو توڑدینا ، بے طاقت بنادینا.

اَدُھورا سَدُھورا

رک : ادھورا.

ہاتھ اَدُھورا پَڑنا

چھچلتا ہوا ہاتھ پڑنا ، ہاتھ پوری طرح نہ پڑنا ، بھرپور کے برعکس ۔

ہَر فَن مَولا، ہَر گُن اَدُھورا

کام اَدُھورا رَکھنا

۔کام کو ناتمام رکھنا۔ ؎

عَقْل کا اَدُھورا اَور گانٹْھ کا پُورا

کم عقل مگر مالدار آدمی، احمق دو لتمند

زَر کا زورا پُورا ہے اَور سَب اَدُھورا ہے

روپے میں بہت طاقت ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھگْڑا تَمام کَرنا کے معانیدیکھیے

جَھگْڑا تَمام کَرنا

jhag.Daa tamaam karnaaझगड़ा तमाम करना

محاورہ

جَھگْڑا تَمام کَرنا کے اردو معانی

  • (دنیا و اہل دنیا سے) تعلق ختم کر دینا.

झगड़ा तमाम करना के हिंदी अर्थ

  • (दुनिया-ओ-अहल दुनिया से) ताल्लुक़ ख़त्म कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھگْڑا تَمام کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھگْڑا تَمام کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone