تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھکانا" کے متعقلہ نتائج

جُھکانا

دیکھنے پر مجبور کرنا، نظارہ کرانا، گھر دیکھانا

نِگاہیں جُھکانا

شرمندہ ہونا ، حیا محسوس کرنا ، لحاظ ، شرم ، حیا یا بارِ احسان سے آنکھیں نیچی رکھنا ۔

مُنہ جُھکانا

سر جھکانا ، اطاعت کرنا ، فرماں برداری کرنا ۔

آنکھیں جُھکانا

لحاظ، شرم، حیا یا باراحسان سے نگاہیں نیچی رکھنا

نَظَر جُھکانا

(نظر جھک جانا (رک) کا تعدیہ) جھجک ، شرم یا احترام سے نظر نہ اٹھانا ، احترام کرنا ، احترام کا اظہار کرنا

سَر جُھکانا

عاجزی، انکساری سے گردن نیچی کرنا، تعظیم و تکریم کرنا

آنکھ جُھکانا

نیچے کی طرف دیکھنا یا دیکھنے لگنا، نظر نیچی رکھنا

نَظریں جُھکانا

شرم سے نظر نہ ملا سکنا ۔

پَٹِّیاں جُھکانا

سر کے بال ماتھے کے اوپر مان٘گ کے دونوں طرف ذرا نیچے کو جھکا کر قوس نما بناتے ہوئے چوٹی میں ملانا.

کان جُھکانا

دھیان دینا، بات سننے کو متوجہ ہونا

سَلام جُھکانا

جُھک کر سلام کرنا ، ادب سے سلام کرنا .

گَرْدَن جُھکانا

گردن نیچی کرنا، گردن خم کرنا، سر جُھکانا

کاندھا جُھکانا

اعتراف عجز کرنا، انکساری کرنا، تواضع سے پیش آنا

جِیبھ جُھکانا

اپنے آپ کو امیر ظاہر کرنا.

سِیس جُھکانا

پروانگی کا حکم دیا ہن٘س کے وام نے چرنوں پر اپنا سِیس جُھکایا غُلام نے

سَرِ تَسْلِیم جُھکانا

حکم ماننا، اطاعت کرنا

سَر زانُو پَر جُھکانا

سخت افسوس میں ہونا

گِریباں میں سَر جُھکانا

اپنے اعمال کا محاسبہ کرنا، شرمندہ ہونا

شَرْم سے آنکھیں جُھکانا

حیا سے آنکھیں نیچی کرلینا

زانُو پَر سَر جُھکانا

(کنایۃً) فکر اور غور میں مُبتلا ہونا

چَوکَھٹ پَر سَر جُھکانا

اطاعت کرنا

پاؤں پَر سَر جُھکانا

۔ (کنایۃً) عاجزی کرنا۔ خوشامد کرنا۔ ؎ ۲۔ (مجازاً) عاجزی کرنا۔ خوشامد کرنا۔ تعظیم سے پیش آنا۔

پاوں پَر سَرْ جُھکانا

عاجزی کرنا ، خوشامد کرنا.

سَر زانُوئے تَفَکُّر پَر جُھکانا

بہت سوچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھکانا کے معانیدیکھیے

جُھکانا

jhukaanaaझुकाना

اصل: ہندی

وزن : 122

جُھکانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • دیکھنے پر مجبور کرنا، نظارہ کرانا، گھر دیکھانا
  • حیران و پریشان کرنا، ستانا، ہیرے پھیرے کرانا، ٹالنا
  • (پٹا بازی) مغالطہ دینا، دھوکا دینا
  • جُھکانا کا تعدیہ

شعر

English meaning of jhukaanaa

Transitive verb

  • make one go round in circles
  • harass
  • make one eat humble pie or dirt
  • bend, cause to bend or stoop, bring (someone) down or low, to cause to nod

झुकाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी खड़ी या सीधी चीज का कोई अंश या तल किसी प्रकार कुछ नीचे की ओर लाना। ऐसा काम करना जिससे कुछ झुके। नीचे की ओर प्रवृत्त करना। जैसे-दबाकर लकड़ी या ठोंक-पीटकर लोहे का छड़ झुकाना।
  • जो चीज ऊँचाई पर अथवा ऊपर हो उसे या उसका कोई अंश नीचे की ओर लाना। जैसे-राजा या सेनापति की मृत्यु होने पर किले का झंडा झुकाना।
  • नीचा करना, अपनी बात मनवाना
  • किसी सीधी खड़ी वस्तु को प्रयास करके नीचे की ओर लाना
  • अपना कोई अंग किसी ओर कुछ नीचे करना या ले जाना
  • आँख, नेत्र या दृष्टि को नीचे की ओर करना
  • किसी को किसी प्रकार दबाते हुए अथवा उसका अभिमान, विरोध, हठ आदि दूर करते हुए उसे नम्र या विनीत बनाना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words