تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھوٹا کاغَذ" کے متعقلہ نتائج

کاغَذ

مختلف اشیا سے کوٹ پیس کو تیار کردہ پتر یا ورق، تاو جس پر لکھتے ہیں

کاغَذ سا

ورق سا، پتلا، باریک، نازک، نہایت ہلکا، کاجو بھوجو

کاغَذ داب

کوئی بھاری چیز جو کاغذ کو اڑنے سے محفوظ رکھے، پیپرویٹ

کاغَذ گَر

کاغذ بنانے والا

کاغَذ گِیر

کاغذ جکڑنی

کاغَذ بَھر

تھوڑا سا ، قدرے.

کاغَذ ساز

کاغذ بنانے والا

کاغَذ پَتْر

۔مذکر۔ دستاویز کے معنی میں مستعمل ہے۔ (کرنا ہونا کے ساتھ)۔ ۲۔خط چٹھی۔

کاغَذ فَروش

کاغذ بیچنے والا، کاغذ کا کاروبار کرنے والا شخص

کاغَذ پُری

لکھ لکھ کر کاغذ بھرنا ، رسماً یا ضابطے کی پابندی کی خاطر کچھ تحریر کرنا ، خانہ پُری.

کاغَذ اَنْداز

لوہے وغیرہ کی چھوٹی سی ٹوکری جو ردّی کاغذ وغیرہ ڈالنے کے لیے عموماً دفاتر میں میز کرسی کے پاس رکھی جاتی ہے.

کاغَذ تَراش

کاغذ کاٹنے کا آلہ (جو عموماً کسی دھات یا ہاتھی دانت کا ہوتا ہے اور کتابوں کے جڑے ہوئے اوراق کو الگ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں).

کاغَذ روزَن

رنْگ دار کاغذ جو کھڑکیوں پر لگاتے ہیں.

کاغَذ سازی

کاغذ بنانا ، کاغذ ساز کا پیشہ.

کاغَذ سُنْنا

کاغذ سنانا (رک) کا لازم ، خط سننا ، درخواست سننا.

کاغَذ جَکَڑنی

وہ کلپ جس کے درمیان کاغذ رکھ دیتے ہیں اور وہ اسے اپنے دونوں کناروں سے دبا لیتا ہے ، کاغذ گیر ، پیپر کلپ ، پیپیر ہولڈر ، کاغذ دبانےکی چٹکی.

کاغَذ کاڑْھنا

(کاغذ سازی) پرانے طریقے پر سانْچے کے ذریعے کاغذ کے تاؤ کی تیاری کا عمل کرنا.

کاغَذ بِگَڑْنا

کاغذ خراب ہونا ، کاغذ خستہ ہونا.

کاغَذ ہونا

کاغذ کرنا (رک) کا لازم.

کاغَذ خانَہ

وہ جگہ جہاں کاغذ بنیں.

کاغَذ دیکْھنا

حساب کتاب دیکھنا.

کاغَذ کَرْنا

تمسک لکھ دینا

کاغَذِ باد

پتنگ، کنکوا، گُڈّی، کنکیا

کاغَذ بَنْوانا

دستاویز لکھوانا ، سند کے طور پر کوئی فارم بھروانا.

کاغَذِ نِکاح

نکاح نامہ، کابین نامہ، وہ کاغذ جس پر دولھا دلہن کے کوائف، نکاح کی شرائط، انعقاد کی تاریخ و مقام، مہر کی مقدار، گواہوں کے نام اور دیگر تفصیلات درج کی جاتی ہے

کاغَذ مَنْڈھنا

(آرایش سازی) مکان کی دیواروں اور چھتوں وغیرہ کی سجاوٹ کے لیے آرائشی کاغذ چپکانا۔

کاغَذ کی ناو

وہ ناو جو کاغذ کی تہیں موڑ کر بچے بناتے ہیں

کاغَذی

کاغذ بیچنے یا بنانے والا شخص ، کاغذ والا ، کاغذ کا تاجر

کاغَذِ زَر

سنہری کاغذ ؛ وہ کاغذ جس میں دب گر سونے کے ورق بناتے ہیں ؛ سونے کے سکے کاغذ میں لپٹے ہوئے ؛ شاہی سند جس کی رُو سے روزانہ وظیفہ خزانۂ عامرہ سے ملتا ہے.

کاغَذ لِکْھنا

دستاویز کر دینا ، ہبہ کر دینا

کاغَذ کھولْنا

کسی کی پوشیدہ بات کو ظاہر کر دینا، ، عیب فاش کرنا، بھید کھولنا

کاغَذ پَلَٹْوانا

کسی کی دستاویز کسی دوسرے کے نام لکھوانا.

کاغذ مِلانا

حساب کا مقابلہ کرنا، حساب جانْچنا، پڑتال کرنا، جائزہ لینا

کاغَذ کا بَنْد

کاغذ کا مُٹھا ، دستہ.

کاغَذ پَرَسْتی

لکھی ہوئی باتوں کو پسند کرنا یا صحیح تسلیم کرنا ، خواہ غلط ہی کیوں نہ ہو.

کاغَذِ راز

خفیہ رقعہ ، وہ کاغذ جس میں خفیہ باتیں لکھی ہوں.

کاغَذ پَر چَڑْھنا

کاغذ پر چڑھانا (رک) کا لازم ، رجسٹر میں درج ہونا.

کاغَذ پَر چَڑھانا

درج رجسٹر کرنا، بہی میں لکھنا، بہی یا رجسٹر میں لکھا جانا

کاغَذِ دَوائی

دواؤں کا نسخہ.

کاغَذ سُنانا

خط پڑھنا ، رقعہ پڑھ کر سنانا ، درخواست سنانا.

کاغَذ کَرْ دینا

تمسک لکھ دینا

کاغَذ نِکَلْنا

موت کا حکم جاری ہونا.

کاغذ لِکھانا

دستاوی لکھانا ، تمسک کرنا۔

کاغَذِ بادی

کاغَذ کے گھوڑے دَوڑْنا

کاغذ کے گھوڑے دوڑانا کا لازم، خط و کتابت ہونا

کاغَذ کے گھوڑے دَوڑانا

(احکام یا پیغام وغیرہ پر مشتمل) تحریریں اِدھر اُدھر بھیجنا، خط بھیجنا، جابجا خطوط بھیجنا

کاغَذِ شورَہ

یہ کاغذِ سفید جاذب کاغذ کو شورہ کے ۲۰ فیصدی محلول میں آلودہ کر کے بنایا جاتا ہے (انگ : Salt Petro Paper).

کاغَذ کی کَشْتی

رک : کاغذ کی ناؤ.

کاغَذ پیش ہونا

کاغذ پیش کرنا کا لازم

کاغَذ پیش کَرْنا

حساب کی فردوں کا حساب سمجھنے والے افسر کے حضور لانا

کاغَذ جَمْع بَنْدی

(قانون) نکاسی کا کاغذ، وہ کاغذ جس میں کاشت کار اور کھیت کی حالت اور نرخ اور رقمِ قابل ادا کا اندراج ہوتا ہے

کاغَذ کا دَسْتَہ

کاغذ کے چوبیس ورقوں کا مجموعہ.

کاغَذ کا پَٹّے باز

وہ کھلونا جو کاغذ میں تیلیاں لگا کر اس طرح بناتے ہیں کہ خاص ڈوری کھینْچنے سو وہ اس طرح ہاتھ چلائے جیسے پٹّے باز پٹّا کھیلتے میں چلاتا ہے.

کاغَذِ حَلوا

کاغَذِ بانْک

چک ، ہنڈی ، کاغذِ زر ، نوٹ ، روپے کا رقعہ.

کاغَذِ مَشْقی

کتابت کی مشق کرنے کا کاغذ ، وصلی جس پر خوش نویس مشق کیا کرتے ہیں.

کاغَذ لِکْھ دینا

دستاویز کر دینا ، ہبہ کر دینا

کاغَذِ شَرْعی

فروخت کی دستاویز یا رسید.

کاغَذِ نَشَاف

جذب کر لینے والا کاغذ ، جاذب ، بلاٹنگ پیپر۔

کاغَذِ خام

رک : کاغذ اسٹامپ ، اسٹامپ پیپر.

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھوٹا کاغَذ کے معانیدیکھیے

جُھوٹا کاغَذ

jhuuTaa-kaaGazझूटा-काग़ज़

وزن : 2222

جُھوٹا کاغَذ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جعلی دستاویز، بنایا ہوا تَمَسّْک

English meaning of jhuuTaa-kaaGaz

Noun, Masculine

  • forged document

झूटा-काग़ज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जाली दस्तावेज़, बनाया हुआ दस्तावेज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھوٹا کاغَذ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھوٹا کاغَذ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words