تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِبِلّی" کے متعقلہ نتائج

جَعْلی

جعل سے منسوب یا متعلق، کھوٹا، وہ نقلی چیز جسے اصل کے مطابق بسا لیا ہو، وہ کاغذ یا تحریر جس پر کسی کے جھوٹے دستکط کئے ہوے ہون، بناوٹی، مصنوعی

جَعْلی سِکَّہ

جَعْلی مَق٘ناطِیس

لوہے یا فولاد کا ٹکڑا جس میں مصنوعی طریقے سے مقناطیس کی خاصیت پیدا کی گئی ہو

جَہْلی

جہل (رک) سے منسوب یا متعلق ، جاہل ،نادان.

جَعْلی دَستاویز

مَصْدَرِ جَعْلی

(قواعد) وہ مصدر جن میں دوسری زبانوں کے الفاظ پر علامت مصدر بڑھا کر مصدر بنا لیا گیا ہو ؛ جیسے : کھانا ، گرمانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جِبِلّی کے معانیدیکھیے

جِبِلّی

jibilliiजिबिल्ली

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: جَبَلَ

جِبِلّی کے اردو معانی

صفت

  • جبّلت کی طرف منسوب اور اس سے متعلق، پیدائشی، فطری، طبعی
  • ذاتی، اصلی، حقیقی، قدرتی، خلقی

English meaning of jibillii

Adjective

जिबिल्ली के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जन्म से, जन्मजात, स्वाभाविक
  • वास्तविक, असली, प्राकृतिक, नेचुरल

جِبِلّی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِبِلّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِبِلّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone