تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِدَّت آگِیں" کے متعقلہ نتائج

جِدَّت

تازہ پن، انوکھا پن، اپج

جدت آمیز

وہ بات جس میں نیا پن ہو

جِدَّت آئِیں

جدت آئین، نئے خیالات اور طور طریقوں کو اپنانے والا

جِدَّت طَراز

نیا انداز یا نئی روش پیدا کرنے والا، موجد

جِدَّت آگِیں

نئے خیالات اور طور طریقوں سے بھرا ہوا

جِدَّت مَآب

جِدَّت طَرازی

جدت طراز کا اسم کیفیت، نئے نئے طریقے ایجاد کرنا

جِدَّت پَسَنْد

نیا انداز اختیار کرنے والا، نئی روش پسند کرنے والا

جِدَّت پَسَنْدی

ہر بات یا ہر کام میں جدت کو پسند کرنا، جدت اچھی لگنا، نیا پن، جدیدیت کی طرف مائل ہونا

جِدَّت پَیدا کَرْنا

نیا انداز پیش کرنا

اِنْتِہائی جِدَّت پَسَنْد

وہ شخص جو پرانی باتوں کو چھوڑ کر نئے مفید اصول قائم کرنے کا حامی ہو

مَسَرّاتِ جِدَّت

خوشیاں جو نئی چیزوں کے دیکھنے سے پیدا ہوں

جَدِید عَطا

(قانون) نیا عطا کردہ، دوبارہ بخشی ہوئی (حکومت یا زمین وغیرہ)۔

جائِدادِ تَدْرِیجی

وہ جائداد جس میں وقت کے ساتھ اضافہ ہوتا رہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں جِدَّت آگِیں کے معانیدیکھیے

جِدَّت آگِیں

jiddat-aagii.nजिद्दत-आगीं

جِدَّت آگِیں کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • نئے خیالات اور طور طریقوں سے بھرا ہوا

English meaning of jiddat-aagii.n

Persian, Arabic - Adjective

  • full of new ideas and ways

जिद्दत-आगीं के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • नए विचारों और शैलियों से भरपूर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِدَّت آگِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِدَّت آگِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone