تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِدَّت پَسَنْدی" کے متعقلہ نتائج

جِدَّت

تازہ پن، انوکھا پن، اپج

جِدَّت آئِیں

جدت آئین، نئے خیالات اور طور طریقوں کو اپنانے والا

جِدَّت آگِیں

نئے خیالات اور طور طریقوں سے بھرا ہوا

جِدَّت طَراز

نیا انداز یا نئی روش پیدا کرنے والا، موجد

جِدَّت پَسَنْد

نیا انداز اختیار کرنے والا، نئی روش پسند کرنے والا

جِدَّت طَرازی

جدت طراز کا اسم کیفیت، نئے نئے طریقے ایجاد کرنا

جِدَّت پَسَنْدی

ہر بات یا ہر کام میں جدت کو پسند کرنا، جدت اچھی لگنا، نیا پن، جدیدیت کی طرف مائل ہونا

جِدَّت پَیدا کَرْنا

نیا انداز پیش کرنا

اِنْتِہائی جِدَّت پَسَنْد

وہ شخص جو پرانی باتوں کو چھوڑ کر نئے مفید اصول قائم کرنے کا حامی ہو

مَسَرّاتِ جِدَّت

خوشیاں جو نئی چیزوں کے دیکھنے سے پیدا ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں جِدَّت پَسَنْدی کے معانیدیکھیے

جِدَّت پَسَنْدی

jiddat-psandiiजिद्दत-पसंदी

وزن : 2222

جِدَّت پَسَنْدی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • ہر بات یا ہر کام میں جدت کو پسند کرنا، جدت اچھی لگنا، نیا پن، جدیدیت کی طرف مائل ہونا

English meaning of jiddat-psandii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

जिद्दत-पसंदी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِدَّت پَسَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِدَّت پَسَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone