تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِدَّت طَرازی" کے متعقلہ نتائج

طَرازی

آراستگی، سجاوٹ، نقش و نگار بنانا

تَراضی طَرْفَین

ہردو جانب سے رضا مندی

تَراضِی

باہمی رضامندی

جُنُوں طَرازی

مجنونانہ کام ، جنون کی نقاشی .

گُلْشَن طَرازی

باغ کو سجانے کا عمل، باغیچہ سن٘وارنے کا کام.

داسْتان طَرازی

داستان سرائی ، داستان بیان کرنا ، قَصَہ خوانی.

سِحْر طَرازی

مسحور کرنا، جادُو کر دینا، مجازاً: متاثر کرنا

فَیشَن طَرازی

نئی وضع یا انداز اپنانا ، فیشن کرنا ، نِت نئے فیشن نکالنا.

شِکْوَہ طَرازی

گلے شکوے کرنے کا عمل

جَبِین طَرازی

پیشانی کی آرائش

طُومار طَرازی

مبالغہ آمیز باتیں کرنا ، جھوٹ کہنا ؛ بہتان لگانا ، الزام لگانا.

نُکتَہ طَرازی

لطیف یا دقیق بات کہنے کا فن یا عمل ، لطیف یا خوب صورت بات کہنا ، نکتہ دانی ۔

اَبْلَہ طَرازی

بیوقوف بنانا .

بُہتان طَرازی

طُوفان طَرازی

طوفان اُٹھانا ، طوفان پیدا کرنا.

جادُو طَرازی

جادو طراز (رک) کا اسم کیفیت ، جادو گری .

مَُحَبَّتِ طَرازی

محبت کرنا، محبت شعاری

نُدرَت طَرازی

ندرت طراز ہونے کی کیفیت ، انوکھی یا نئی باتیں تحریر کرنا ۔

واہِمَہ طَرازی

وہم تراشنا ، وہم پر مبنی باتیں لکھنا ۔

جِدَّت طَرازی

جدت طراز کا اسم کیفیت، نئے نئے طریقے ایجاد کرنا

بَتَراضِیِ طَرَفَین

(عموماً قانون) دونوں فریقوں کی خوشی سے

بَہ تَراضِیٔ طَرَفَین

اِسْتِعارَہ طَرازی

نظم یا نثر میں استعارے (رک) کا استعمال .

صَنْعَت طَرازی

مجازاً: لفّاظی، مبالغہ آرائی

مَشْقِ سُخَن طَرازی

شعر و شاعری کی مشق، مسلسل شعر کہنا

عِشْوَہ طَرازی

رک: عشوہ بردازی کلوپطرہ کی انطنی کی صحبت میں عشوہ طرازیاں اور اس کی غیر موجودگی میں بدگمانیاں اور بے چینیاں اور قاصد کے آنے پر گھبرائیں.

سِتَم طَرازی

ظُلم ڈھانا ، ستمگری .

سُخَن طَرازی

شاعری، شعری فن، فصاحت

حَشْر طَرازی

فَلْسَفَہ طَرازی

۱. فلسفہ لکھنا ، فلسفہ بیان کرنا .

مَعْنیٰ طَرازی

معنی نکالنا، معنی پیدا کرنا، معنی تراشنا

مُعجِزَ طَرازی

معجز طراز (رک) کا کام ، نہایت اعلیٰ درجے کی عبارت نویسی ۔

نَقْش طَرازی

نقاشی، مصوری

دُشْنام طَرازی

برا بھلا کہنا، گالیاں دینا، تضحیک کرنا

واقِعَہ طَرازی

واقعہ یا قصہ تخلیق کرنا نیز واقعہ یا قصہ خوش اسلوبی سے لکھنا ۔

کِرْدار طَرازی

رک : کرادر سازی .

ہَیئَات طَرازی

شکل و صورت میں ڈھالنے کا عمل ، صورت گری ، نقش گری ۔

نَغْمَہ طَرازی

نغمہ طراز کا کام، گانا گانا، گیت الاپنا، نغمہ چھیڑنا

مُبالَغَہ طَرَازی

رک : مبالغہ آرائی .

وَفا طَرازی

رک : وفا شعاری ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جِدَّت طَرازی کے معانیدیکھیے

جِدَّت طَرازی

jiddat-taraaziiजिद्दत-तराज़ी

وزن : 22122

جِدَّت طَرازی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • جدت طراز کا اسم کیفیت، نئے نئے طریقے ایجاد کرنا

English meaning of jiddat-taraazii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

जिद्दत-तराज़ी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नयी-नयी बातें निकालना, नए तरीक़े आविष्कार करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِدَّت طَرازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِدَّت طَرازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone