تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِگَر خواری" کے متعقلہ نتائج

خواری

ذلت، رسوائی، بے عزتی

خواری کَرْنا

بے عزتی کرنا، لڑائی جھگڑا کرنا

خواری میں بھانا

ذلت میں ڈالنا، ذلیل کرنا

خواری کِھنْچْنا

ذلت سہنا، رسوائی برداشت ہونا.

خواری کِھینْچْنا

ذلیل ہونا، رسوا ہونا؛ پریشان ہونا.

خوں خواری

شاد خواری

بادہ خواری

شراب پینا، بادہ کشی، مے کشی

مَے خواری

مے خوار ہونا، شراب نوشی

غَم خواری

درد مندی، دلداری، ہمدردی، رنج و ملال میں شرکت، غم کھانا

جِگَر خواری

جگرخوارکا فعل، کچا کلیجہ کھانا

شَراب خواری

عام طور پر عادتاً شراب پینا ، مے نوشی ، شراب نوشی .

مُفت خواری

رک : مفت خوری ، مفت کے کھانا کمانا ۔

حَرام خَواری

حرام خوار / خؤر (رک) کا اسم کیفیت .

نَمَک خواری

نمک خوار ہونے کی حالت ، نمک کھانا ؛ (مجازاً) نوکری ، غلامی

وَظِیفَہ خواری

وظیفہ پانا ۔

رِشْوَت خواری

رِشوت کھانا ، ناجائز نذرانہ لینا

شَلّاق خواری

گوڑے کھانا ، درّے کی ضرب برداشت کرنا

شُغْلِ شَراب خوارِی

شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

شُغْلِ مَے خوارِی

شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

قِسمَت دے یاری تو کیوں ہو خواری

قسمت اچھی ہو تو ذِلّت نہیں اٹھانی پڑتی

لائے گا دارا تو کھائے گی داری، نہ لائے گا دارا تو پڑے گی خواری

شوہر کما کر لائے گا تو بیوی کھائے گی، شوہر نہ کمائے گا تو فاقے ہوں گے

سادُھو ہو کَر کَرے جو جاری ، اُس کی ہو دو جَگ میں خواری

فقیر ہو کر بدمعاشی اور بدکاری کرے ، دونوں جہاں میں خراب و خوار ہوگا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جِگَر خواری کے معانیدیکھیے

جِگَر خواری

jigar-KHvaariiजिगर-ख़्वारी

اصل: فارسی

وزن : 1222

جِگَر خواری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جگرخوارکا فعل، کچا کلیجہ کھانا
  • (مجازاً) غم، ماتم

شعر

English meaning of jigar-KHvaarii

Noun, Feminine

  • to eat liver, to eat raw liver
  • ( Metaphorically) sorrow, mourn

जिगर-ख़्वारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जिगर को खाना, कच्चा कलेजा खाना
  • ( लाक्षणिक) दुःख, शोक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِگَر خواری)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِگَر خواری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone