تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جی گھبرانا" کے متعقلہ نتائج

گَھبْرانا

مضطرب ہونا، بد حواس ہونا، بوکھلانا، پریشان ہونا، ڈر جانا

طَبِیعَت گَھبْرانا

دل پریشان ہونا ، جی گھبرانا ، کسی بات کا خدشہ ہونا.

دِل گَھبْرانا

پریشان ہونا، بے چین ہونا، مضطرب ہونا

دَم گَھبْرانا

خفقان ہونا، وحشت ہونا، جی گھبرانا، دل گھٹنا

رُوح گَھبْرانا

سخت پریشانی یا بے چینی ہونا.

سِینے میں دَم گَھبْرانا

جِینے سے بیزاری ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جی گھبرانا کے معانیدیکھیے

جی گھبرانا

jii ghabraanaaजी घबराना

محاورہ

مادہ: جی

جی گھبرانا کے اردو معانی

  • ۱. طبیعت کا پریشان ہونا.
  • ۲. اچھا نہ لگنا، وحشت طاری ہونا.

English meaning of jii ghabraanaa

  • be uneasy or agitated

जी घबराना के हिंदी अर्थ

  • अच्छा न लगना, भयभीत होना, मन का परेशान होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جی گھبرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جی گھبرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone