تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِینَت" کے متعقلہ نتائج

زِینَت

خوبصورتی، آرائش، زیبائش، آراستگی، سجاوٹ

زِینَت دِہ

زِینَت گَری

آراستہ کرنا، بناؤ سِن٘گار کرنا

زِینَت دینا

سجانا، آراستہ کرنا، دلکش اور حسن میں اِضافہ کرنا

زِینَت پانا

خوبصورتی اور دلکشی حاصل ہونا، حسین و جمیل ہونا

زِینَت کَرنا

آرائش کرنا، سجانا، سِن٘گار کرنا

زِینَت بَخْش

رونق عطا کرنے والا، حسن عطا کرنے والا، خوبصورتی بڑھانے والا

زِینَت بَڑھانا

رونق میں اِضافہ کرنا، شان و شوکت بڑھانا

زِینَت نِکالْنا

آرائش کرنا، سنوارنا، سجانا

زِینَتِ بَزْم

جلسے میں بیٹھ کر جلسے کی عظمت کو چار چاند لگانے والا

شَوقِ زِینَت

سامانِ زِینَت

زیب و زِینَت

آراستگی، آرائش و زیبائش، بناؤ سنگار

بے زیب و زِینَت

بد شکل و بد وضع، بدنما لباس پہنے ہوئے

اردو، انگلش اور ہندی میں جِینَت کے معانیدیکھیے

جِینَت

jiinatजीनत

وزن : 22

جِینَت کے اردو معانی

صفت

  • سنگھار ، خوبصورتی ، چھب ، سجاوٹ ، شوبھا.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

زِینَت

خوبصورتی، آرائش، زیبائش، آراستگی، سجاوٹ

जीनत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सिंघार, ख़ूबसूरती, छब, सजावट, शोभा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِینَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِینَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone