تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِیوَن مُکْت" کے متعقلہ نتائج

مُکْت

مغفرت، نجات، آزادی، رہائی (خاص کر اواگون یا گناہ سے)

مُکْت جِیو

آزاد روح ، نجات یافتہ ، گناہوں سے پاک ، جسم کی قیود سے آزاد ۔

مُکتَسی

چھپنے والا، لباس پہننے والا، کمبل اوڑھنے والا، کمبل بغل میں رکھنے والا، ملبوس، مجازاً: پوشیدہ، نہاں

مُکتَسَبَہ

کسب کردہ، کمایا ہوا

مُکْت ہونا

نجات پانا، آزاد ہونا، گناہ وغیرہ سے پاک ہونا

مُکتَشِف

انکشاف کرنے والا ، تحقیق اور تجسُّس سے کوئی نئی چیز یا کلیہ برآمد کرنے والا

مُکْت داتا

شفیع، شفاعت کنندہ، نجات دلانے والا

مُکْتَسَب

کسب کردہ، کمایا ہوا، حاصل کیا ہوا

مُکتَسِب

ذاتی کوشش سے کمانے یا حاصل کرنے والا، نفع اُٹھانے والا، وصول کرنے والا، کسب کرنے والا

مُکتَنِف

مُکت چَوسَرا

موتیوں سے بنا عورتوں کا گلے میں پہننے کا ایک زیور ، چار لڑیوں کی موتیوں کی مالا ، گلوبند ، چومالا ، ٹھسی ، چولڑا

مُکتَسَبی

حاصل کیا ہوا ، خود کمایا ہوا ، اپنی کوشش سے حاصل کی ہوئی چیز یا چیزیں ۔

مُکتَشِفِین

مکتشف (رک) کی جمع ، انکشاف کرنے والے ، روشناس کرانے والے لوگ ۔

مُکتی

کسی بھی طرح کی پریشانی، جھنجھٹ سے حاصل ہونے والی نجات

مُکْتا

صدف یا سیپی سے نکلنے والا ایک سفید رنگ کا قیمتی ہیرا، موتی، گوہر، لعل، مروارید

مُکْتا پَھل

موتی

مُکْتی فَوج

نجات دلانے والی فوج، مجازاً: مبلغین کا گروہ

مُکتاہَل

مکتا پھل

مُکتَفی بِالذّات

آپ اپنی ضرورت پوری کرنے والا، بقدر ضرورت کافی، مجازاً: خود کفیل

مُکْت پانا

نجات حاصل کرنا ، چھٹکارا پانا ، رہائی پانا ، آزاد و بے فکر ہونا

مُکْت کَرنا

آزاد و بے فکر کرنا ، بے پروا کرنا ، بے نیاز کرنا ، رہا کرنا ۔

مُکتی حاصِل کَرنا

نجات پانا ، چھٹکارہ حاصل کرنا ۔

مُکتی دینا

نجات یا چھٹکارا دینا ، رہا کرنا ، آزاد کرنا ۔

مُکتی پانا

نجات پانا ، مغفرت حاصل کرنا ۔

مُکتی مِلنا

نجات ملنا یا حاصل ہونا ، چھٹکارا یا آزادی ملنا ۔

مُکْتِی دِلانا

نجات دلوانا ، مغفرت کرانا ۔

مُقتَضائے اِنصاف

انصاف کی رو سے، انصاف کے موافق، حسب ِانصاف

مُقتَضائے شَعُور

سمجھ کا تقاضا ، عقل مندی ۔

مُقتَضائے مَصلِحَت

مصلحت کے مطابق و موافق ۔

مُقتَضائے عَقْل

عقل کی رُو سے ، ازروئے عقل ، بہ تقاضائے فہم ۔

مُقتَضائے بَشَری

رک : مقتضائے بشریت ۔

مُقتَدِر اَعلیٰ

اقتدار والوں میں سب سے اعلیٰ ؛ مراد : خداوند تعالیٰ ۔

مُقتَضائے طَبع

طبیعت کے مطابق ، حسب منشا و مرضی ۔

مُقتَضائے طَبِیعَت

طبیعت کا تقاضا ، طبیعت کے موافق ، طبیعت کی خواہش کے مطابق ۔

مُقتَضِیاتِ شَرِیعَت

شریعت کے مطابق ، شریعت کی ضروریات اور موقع محل کے مطابق ، بتقاضائے شریعت ۔

مُقتَضائے عادَت

عادت کے مطابق ۔

مُقتَدائے اَعظَم

سب سے بڑے پیشوا ، جن کی پیروی کی جائے اُن میں سب بڑا ۔

مُقتَضائے حال

حال کا تقاضا، حال کے مطابق، حالات کے تقاضوں کے مطابق

مُقْتَدائے قَوم

مُقطِع دار

صوبہ دار ، والی ۔

مُقتَدایانِ دِین

وہ لوگ جن کی دین کے معاملے میں پیروی کی جائے ۔

مُقتَضا ئے داب

آداب کے مطابق ، حسب ِآداب ۔

مُقْتَضائے شَرافَت

مُقتَضا ئے وَقت

مصلحت ِوقت ، تقاضائے زمانہ

مُقتَضائے بَشَرِیَّت

بشریت کا تقاضا ، موافق بشریت ، آدمی ہونے کے سبب سے ۔

مُقْتَضائے فِطْرَت

مُقتَصِر

تھوڑے پر قناعت کرنے والا، تھوڑے پر صبر کرنے والا

مُقتَسِم

تقسیم کرنے والا ، تقسیم ہونے والا

مُقْتَنِص

مُقتَسِمِین

قسمیں کھانے والے ، وہ لوگ جو بہت زیادہ قسمیں کھائیں ۔

مُقتَصِد

بیچ کی راہ چلنے والا ، راہ ِراست پر چلنے والا ، میانہ رو ، راست رو ۔

مُقتَدِر تَرِین

بہت زیادہ اختیار والا ؛ (کنایۃ ً) بہت زیادہ مشہور ۔

مُقتَضائے وَفا

تقاضائے وفا، وفا کے مطابق، از روئے وفا، (فارسی ترکیب) فصیح، رائج

مُقتَدِر طَبقَہ

باحیثیت اقتدار والے لوگ ؛ بااختیار طبقہ ، شہرت یافتہ لوگ ۔

مُقْتَفی

مُقتَدیٰ

جس کی پیروری کی جائے، جو پیروی کے قابل ہو، پیشوا، رہنما، پیش امام

مُقتَت

(طب) جس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا ہو ، دست بریدہ ، ہاتھ کٹا

مُقتَرِن

شامل ، شریک ۔

مُقْتَحِم

مُقتَدِرَہ

اقتدار رکھنے والا، بااختیار

اردو، انگلش اور ہندی میں جِیوَن مُکْت کے معانیدیکھیے

جِیوَن مُکْت

jiivan-muktजीवन-मुक्त

اصل: سنسکرت

وزن : 2221

جِیوَن مُکْت کے اردو معانی

صفت

  • نجات یافتہ، زندگی ہی میں تمام علائق سے آزاد، جو موت وحیات کی بندشوں سے آزاد ہو

English meaning of jiivan-mukt

Adjective

  • freed from the bondage of birth and death

जीवन-मुक्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसने आत्मज्ञान प्राप्त कर लिया हो और इसी लिए जो आवागमन के बंधन से मुक्त हो गया हो, जो जन्म-मरण के आवागमन के बंधन से मुक्त हो गया हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِیوَن مُکْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِیوَن مُکْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone