تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِنْسی اَعْضا" کے متعقلہ نتائج

اَعْضا

جسم انسانی یا حیوانی کے حصے

اَعْضا ٹُوٹْنا

ہاتھ پانْو اور بدن مین اینٹھن سی ہونا جس میں انگڑائیاں لینے اور اینْڈنے کو جی چاہتا ہے .

اَعْضا شِکَن

جس سے ایک ایک عضو ٹوٹنے لگے ، جسم کے جوڑوں اور ہڈیوں میں درد اور شکستگی پیدا کرنے والا .

اَعْضا شِکَنی

جوڑوں میں درد ہونا، بدن ٹوٹنا، اعضا میں اکڑن ہونا

اَعْضا کَٹا جِسْم

اَعْضا و جَوارِح

جسم اور اس کے دیگر اعضا

اَعْضائے بَدَن

اَعْضائے جِسْم

جسم کے حصے، جسم کے انگ

اَعْضائے تَولِید

مردوں یا عورتوں کے (عموماً مردوں کے) عضو مخصوص، پیشاب کے مقام جن میں خصیے بھی شامل ہیں (اردو میں بطور واحد بھی مستعمل ہے)

اَعْضائے رَئِیسَہ

دل، دماغ، جگر اور خصیے (ذکر اور اوعیۂ منی)

اَعْضائے مَجالِسْ

اَعْضائے تَناسُلْ

تولیدی اعضاء، عضو تناسل، ذکر، جوجی

اَعْضائے مَخْصُوصَہ

اعضائے تناسل خصوصاً خارجی

اَعْضائے جِنْسی

کَج اَعْضا

تَناسُلی اَعْضا

افزائش نسل سے متعلق اعضا

لامِسی اَعْضا

اعضا جن کے ذریعے سے چھو کر احساس کیا جاتا ہے.

صَوتی اَعْضا

(لسانیات) ناک ، حلق ، زبان ، ہون٘ٹ وغیرہ جن سے آواز کا اظہار ہو.

مُحافَظَتی اَعْضا

جسم کے حفاظتی یا حفاظت کرنے والے اعضا ، دماغی اعضا ۔

مَخْصُوص اَعْضا

خاص حصّے، جسم کے چُھپے ہوئے حصّے، مرد اور عورت کے جسم کے وہ حصّے جن کو شرع نے چھپانے یا ڈھانکنے کا حکم دیا ہے

ہَفْت اَعْضا

سات اعضاء ؛ مراد : تمام بدن ، سراپا ، ہفت اندام ۔

مَصْنُوعی اَعْضا

حِسّی اَعْضا

حواس خمسہ کے اعضا یعنی آنکھ، کان، ناک، زبان، جلد

ذائِقی اَعْضا

وہ اعضا جن سے ذائقے کو محسوس کیا جا تا ہے

جِنْسی اَعْضا

اعضائے تناسل، آلات تناسل

تَرْکِیبِ اَعْضا

(حیوانات) حیوانات کا مختلف اعضا سے مرکب ہونا ، اعضا کی ساخت.

تَناسُبِ اَعْضا

مذکر: تمام اعضا کا اپنے اپنے انداز اور موقع سے ایک دوسرے کے مناسب ہونا

شَہادَتِ اَعْضا

ہاتھ پاؤں کی گواہی ، مراد : قیامت کے دن بدن کے اعضا کی گواہی .

نَر تَولِیدی اَعْضا

(نباتیات) نرپودے کے تولیدی اعضا جو پودے کی سطح پر گروہوں میں تیار ہوتے ہیں ، زردانک ۔

سَماعی حِسّی اَعْضا

(حشریات) وہ اعضا جن میں سُننے کی حِس ہوتی ہے.

بَنْدِشِ اَعْضا

اردو، انگلش اور ہندی میں جِنْسی اَعْضا کے معانیدیکھیے

جِنْسی اَعْضا

jinsii-aa'zaaजिंसी-आ'ज़ा

وزن : 2222

موضوعات: نباتیات اخبار

جِنْسی اَعْضا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اعضائے تناسل، آلات تناسل
  • (نباتیات) پودوں کے وہ حصے جن کا تعلق اس جنس یا نوع کی نمو اور پیدائش سے ہو

English meaning of jinsii-aa'zaa

Noun, Masculine

  • sexual organs

जिंसी-आ'ज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • यौन अंग, जननांगों, आज़ा-ए-तनासुल
  • (वनस्पति विज्ञान) पौदों का वह भाग जिनका संबंध उस जिंस या प्रजातियों पैदाइश से हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِنْسی اَعْضا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِنْسی اَعْضا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone