تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جسم برہنہ" کے متعقلہ نتائج

بَرَہْنَہ

ننگا، عریاں، جو کپڑے نہ پہنے ہو، جس کے جسم کوئی کپڑا نہ ہو

بَرَہْنَہ پا

جس کے پاؤں میں جوتیاں نہ ہوں، ننگے پاؤں کا

بَرَہْنَہ ٹوپی

گندے کپڑے پہنے خاک آلودہ برہنہ ٹوپی گور سے نکلا اور خاک پر بیٹھ گیا

بَرَہْنَہ گوئی

بَرَہْنَہ گھوڑا

بے زین کا گھوڑا، وہ گھوڑا جس کی پشت پر زین نہ ہو

بَرَہْنَہ مادَر زاد

سراپا ننگا جیسا کہ ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا تھا

سَر بَرَہْنَہ

ننگے سر، کھلے سر

تیغِ بَرَہْنَہ

ن٘نگی تلوار، وہ تلوار، جو نیام سے باہر ہو

پا بَرَہْنَہ

جس کے پاؤں میں جوتیاں یا کھڑاؤں نہ ہو، ننگے پاؤں

مادَر زاد بَرَہْنَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں جسم برہنہ کے معانیدیکھیے

جسم برہنہ

jism-e-barahnaजिस्म-ए-बरहना

نیز - جسم برہنہ

وزن : 22122

جسم برہنہ کے اردو معانی

  • عریاں جسم، ننگا بدن

شعر

English meaning of jism-e-barahna

  • nude body, unclothed person

जिस्म-ए-बरहना के हिंदी अर्थ

  • नग्न शरीर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جسم برہنہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جسم برہنہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone